تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَوْسان باخْتَہ" کے متعقلہ نتائج

اِفْلاس

مفلسی، تنگدستی، مالی محتاجی، کنگالی، غریبی، فقدان، محرومی، (کسی چیز کا کسی کے پاس) نہ ہونا

اِفْلاس زَدَہ

مفلسی کا ستایا ہوا، مفلس

اِفْلاس زَدَگی

اَفْلَس

نہایت غریب

غَیْر اِفْلاس

قابل ادائے قرضہ، وہ جو مفلس نہ ہو

ذِہْنی اِفْلاس

کم عقلی، فکری یا علمی کم مایگی، فہم و دانش کا فقدان

خَطِ اِفْلاس

آمدنی کی وہ شرح جو سرکاری اعداد شمار کے مطابق غذا، کپڑا اور مسکن جیسی ضروری اشیا کے لیے وافر مقدار کے ساتھ معیاری زندگی کے بنیادی حصول کے لیے درکار ہوتا ہے

اَفعالِ شَنِیعَہ

اردو، انگلش اور ہندی میں اَوْسان باخْتَہ کے معانیدیکھیے

اَوْسان باخْتَہ

ausaan-baaKHtaऔसान-बाख़्ता

اصل: فارسی

وزن : 221212

اَوْسان باخْتَہ کے اردو معانی

صفت

  • جس کے ہوش و حواس برقرار نہ رہیں، بد حواس

English meaning of ausaan-baaKHta

Adjective

  • taken aback, stunned

औसान-बाख़्ता के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जिसकी बुद्धि एवं विवेक काम न करे, निस्तब्ध, बेसुध, बदहवास

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَوْسان باخْتَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَوْسان باخْتَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone