تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَوصاف" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَوصاف کے معانیدیکھیے
اَوصاف کے اردو معانی
اسم، مذکر، جمع
- خوبیاں، کمالات، ( متعدد ) جوہر، ہنر، لیاقتیں، صلاحیتیں
- تعریف، توصیف، مدح خوانی یا مدح خوانیاں ( کرنا، ہونا یا ان کے مترادف فعل کے ساتھ)
- خصوصیات، گن، صفات (اچھے یا برے)
- عادات و خصائل، اخلاق
شعر
سنتے رہے ہیں آپ کے اوصاف سب سے ہم
ملنے کا آپ سے کبھی موقع نہیں ملا
English meaning of ausaaf
औसाफ़ के हिंदी अर्थ
اَوصاف کے مترادفات
اَوصاف کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَوصاف)
اَوصاف
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔