تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَورَت پَر جَہاں ہاتھ پھیرا وہ پَھیلی" کے متعقلہ نتائج

اِحاطَہ

چار طرف حد بندی کے لیے کھنچا ہوا حصار، چار دیواری، باڑھ، خط یا نشان جس سے کوئی جگہ یا شے محدود ہو (اصلی یا مجازی)

اَحَاطے

boundary

اِحاطَہ چھوڑْنا

عمارت کے اطراف کھلی زمین رکھنا

اِحاطَہ کِھینْچنا

احاطہ کھنچنا (رک) کا تعدیہ .

اِحاطَہ کِھنْچنا

گردا گرد چار دیواری بنائی جانا ، کسی جگہ کو نشان تار یا دیوار وغیرہ سے گھیرا جانا .

اِحاطَہ کَرنا

چاروں طرف سے گھیرنا، محصور کرنا، نیز استعارۃً

اِحاطَت

'احاطہ' جو اس کی تخفیف ہے

اوہٹا

ओट या आड़ में।

آئے ہوتے

آتے

اَہِیٹا

(زراعت) کھیت یا کھلیان کا نگہبان جو کھیت کی رکھوالی سے کسی وقت نہ ہٹے یعنی کسی کو اپنا قائم مقام بنائے بغیر اپنی جگہ سے نہ جائے.

آہُتی

آہت (رک) سے منسوب: وہ شے جو مغتر پڑھ کر آگ میں بھین٘ٹ کے لیے ڈالی جائے، ہون کا چڑھاوا.

آہُوتی

آہت سے منسوب، وہ شے جو منتر پڑھ کر آگ میں بھینٹ کے لیے ڈالی جائے، ہون کا چڑھاوا

مَکانی اِحاطَہ

گھری ہوئی جگہ ، رقبہ (تصویر کے لیے) ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں عَورَت پَر جَہاں ہاتھ پھیرا وہ پَھیلی کے معانیدیکھیے

عَورَت پَر جَہاں ہاتھ پھیرا وہ پَھیلی

'aurat par jahaa.n haath pheraa vo phailii'औरत पर जहाँ हाथ फेरा वो फैली

نیز : عَورَت پَر جَہاں ہاتھ پِھرا وہ پَھیلی, عَورَت پَر جَہاں ہاتھ پِھرا اور وہ پَھیلی

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

عَورَت پَر جَہاں ہاتھ پھیرا وہ پَھیلی کے اردو معانی

  • عورت کو مرد کا ہاتھ لگے تو وہ بہت جلد بڑھتی ہے
  • شادی کے بعد کم عمر لڑکی بھی تیزی سے جوان بن جاتی ہے
  • اس توہم کا اظہار کہ عورت کو مرد کا ہاتھ لگے تو اس کا جسم پھیلنے لگتا ہے

Urdu meaning of 'aurat par jahaa.n haath pheraa vo phailii

  • Roman
  • Urdu

  • aurat ko mard ka haath lage to vo bahut jald ba.Dhtii hai
  • shaadii ke baad kama.umar la.Dkii bhii tezii se javaan bin jaatii hai
  • is to ham ka izhaar ki aurat ko mard ka haath lage to is ka jism phailne lagtaa hai

'औरत पर जहाँ हाथ फेरा वो फैली के हिंदी अर्थ

  • 'औरत को मर्द का हाथ लगे तो वह बहुत जल्द बढ़ती है
  • विवाह के बा'द कम आयु की लड़की भी शीघ्र जवान बन जाती है
  • उस भ्रम का प्रकट करना कि स्त्री को पुरूष का हाथ लगे तो उसका बदन फैलने लगता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اِحاطَہ

چار طرف حد بندی کے لیے کھنچا ہوا حصار، چار دیواری، باڑھ، خط یا نشان جس سے کوئی جگہ یا شے محدود ہو (اصلی یا مجازی)

اَحَاطے

boundary

اِحاطَہ چھوڑْنا

عمارت کے اطراف کھلی زمین رکھنا

اِحاطَہ کِھینْچنا

احاطہ کھنچنا (رک) کا تعدیہ .

اِحاطَہ کِھنْچنا

گردا گرد چار دیواری بنائی جانا ، کسی جگہ کو نشان تار یا دیوار وغیرہ سے گھیرا جانا .

اِحاطَہ کَرنا

چاروں طرف سے گھیرنا، محصور کرنا، نیز استعارۃً

اِحاطَت

'احاطہ' جو اس کی تخفیف ہے

اوہٹا

ओट या आड़ में।

آئے ہوتے

آتے

اَہِیٹا

(زراعت) کھیت یا کھلیان کا نگہبان جو کھیت کی رکھوالی سے کسی وقت نہ ہٹے یعنی کسی کو اپنا قائم مقام بنائے بغیر اپنی جگہ سے نہ جائے.

آہُتی

آہت (رک) سے منسوب: وہ شے جو مغتر پڑھ کر آگ میں بھین٘ٹ کے لیے ڈالی جائے، ہون کا چڑھاوا.

آہُوتی

آہت سے منسوب، وہ شے جو منتر پڑھ کر آگ میں بھینٹ کے لیے ڈالی جائے، ہون کا چڑھاوا

مَکانی اِحاطَہ

گھری ہوئی جگہ ، رقبہ (تصویر کے لیے) ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَورَت پَر جَہاں ہاتھ پھیرا وہ پَھیلی)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَورَت پَر جَہاں ہاتھ پھیرا وہ پَھیلی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone