تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَورَت نَہ مَرد، مُوا ہِیجڑا ہے، ہَڈّی نَہ پَسلی، مُوا چِھیچڑا ہے" کے متعقلہ نتائج

اِبْلِیس

شیاطین کے سردار کا نام، جو قوم جن سے تھا اور تسبیح و تہلیل کی بنا پر صف ملائکہ میں شامل تھا، جب ملائکہ کو حکم ملا کہ حضرت آدم کو سجدہ کرو تو اس نے سرتابی کی اور ہمیشہ کے لیے مردور بارگاہ الہی ٹھہرا، سب سے پہلا نافرمان فرد جس نے حضرت آدم کو ورغلا کر جنت سے نکوایا

اِبْلِیس پَرَسْت

انیسویں صدی کی داستانوں میں باطل پرستوں کا ایک فرضی گروہ جو حاق پرستوں سے لڑتا رہا .

اِبْلِیس کا مُوت

(خواص) شیطان کا جنا ، خبیث ، خناس ، کمینہ ، پاجی

اِبْلِیسی

ابلیس سے منسوب، شیطانی ذہنیت والا

اِبْلِیسانَہ

ابلیس (رک) سے منسوب : شیطانی ، خباثت یا شیطنت کا .

اِبْلِیس کا پیشاب

(خواص) شیطان کا جنا ، خبیث ، خناس ، کمینہ ، پاجی

نَسلِ اِبلِیس

شیطان کی نسل ، ابلیس کی اولاد ؛ (مجازاً) بہت سرکش ، بہت مکار ۔

تَلْبِیسِ اِبْلِیس

deceit by satan, following the Satan

اردو، انگلش اور ہندی میں عَورَت نَہ مَرد، مُوا ہِیجڑا ہے، ہَڈّی نَہ پَسلی، مُوا چِھیچڑا ہے کے معانیدیکھیے

عَورَت نَہ مَرد، مُوا ہِیجڑا ہے، ہَڈّی نَہ پَسلی، مُوا چِھیچڑا ہے

'aurat na mard, muvaa hiij.Daa hai, haDDii na paslii, muvaa chhiich.Daa hai'औरत न मर्द, मुवा हीजड़ा है, हड्डी न पस्ली, मुवा छीचड़ा है

نیز : عَورَت نَہ مَرد، مُوا ہِیجڑا ہے، ہَڈّی نَہ پَسلی، مُوا چِھیچھڑا ہے, عَورَت نَہ مَرد، مُوا ہِجڑا ہے، ہَڈّی نَہ پَسلی، مُوا چِھیچھڑا ہے, عَورَت نَہ مَرد، مُوا ہِجڑا ہے، ہَڈّی نَہ پَسلی، مُوا چِھچھڑا ہے

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

عَورَت نَہ مَرد، مُوا ہِیجڑا ہے، ہَڈّی نَہ پَسلی، مُوا چِھیچڑا ہے کے اردو معانی

  • عورتیں بزدل کمزور کے متعلق کہتی ہیں کہ بزدل آدمی کسی کام کا نہیں ہوتا
  • ایک طرح کی گالی ہے

Urdu meaning of 'aurat na mard, muvaa hiij.Daa hai, haDDii na paslii, muvaa chhiich.Daa hai

  • Roman
  • Urdu

  • aurte.n buzdil kamzor ke mutaalliq kahtii hai.n ki buzdil aadamii kisii kaam ka nahii.n hotaa
  • ek tarah kii gaalii hai

'औरत न मर्द, मुवा हीजड़ा है, हड्डी न पस्ली, मुवा छीचड़ा है के हिंदी अर्थ

  • महिलाएं डरपोक निर्बल के संबंधित कहती हैं कि डरपोक आदमी किसी काम का नहीं होता
  • एक प्रकार की गाली है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اِبْلِیس

شیاطین کے سردار کا نام، جو قوم جن سے تھا اور تسبیح و تہلیل کی بنا پر صف ملائکہ میں شامل تھا، جب ملائکہ کو حکم ملا کہ حضرت آدم کو سجدہ کرو تو اس نے سرتابی کی اور ہمیشہ کے لیے مردور بارگاہ الہی ٹھہرا، سب سے پہلا نافرمان فرد جس نے حضرت آدم کو ورغلا کر جنت سے نکوایا

اِبْلِیس پَرَسْت

انیسویں صدی کی داستانوں میں باطل پرستوں کا ایک فرضی گروہ جو حاق پرستوں سے لڑتا رہا .

اِبْلِیس کا مُوت

(خواص) شیطان کا جنا ، خبیث ، خناس ، کمینہ ، پاجی

اِبْلِیسی

ابلیس سے منسوب، شیطانی ذہنیت والا

اِبْلِیسانَہ

ابلیس (رک) سے منسوب : شیطانی ، خباثت یا شیطنت کا .

اِبْلِیس کا پیشاب

(خواص) شیطان کا جنا ، خبیث ، خناس ، کمینہ ، پاجی

نَسلِ اِبلِیس

شیطان کی نسل ، ابلیس کی اولاد ؛ (مجازاً) بہت سرکش ، بہت مکار ۔

تَلْبِیسِ اِبْلِیس

deceit by satan, following the Satan

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَورَت نَہ مَرد، مُوا ہِیجڑا ہے، ہَڈّی نَہ پَسلی، مُوا چِھیچڑا ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَورَت نَہ مَرد، مُوا ہِیجڑا ہے، ہَڈّی نَہ پَسلی، مُوا چِھیچڑا ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone