تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَورَت کی مَت گُدّی پِیچھے" کے متعقلہ نتائج

گُدّی

گردن یا سر کا پچھلا حصّہ، ڈب

گُدّی کُھجانا

شرمندہ ہوناۯ

گُدّی سے زُبان کھینچْنا

گُدّی سے زبان کھینچنا کا لازم، سخت سزا ملنا

گُدّی میں عَقْل ہے

دیر فہم ہے ، قوت نکل جانے کے بعد بات سمجھتا ہے ، احمق ہے ، بیوقوف ہے.

گُدّی سے زُبان کِھینچ لینا

منہ سے زبان نکلنا تاکہ مجرم کو حد درجہ اذیت پہنچے (بد کلامی ، بد زبانی یا بد فالی کی سزا جو بادشاہوں اور راجاؤں کی طرف سے دی جاتی تھی).

گُدّی سے زُبان نِکَلْنا

رک : گُدّی سے زبان نکلنا (رک) کا لازم ، زبان بندی کا حکم صادر ہونا.

گُدّی سے زَبان نِکالْنا

گُدّی سے زبان کھین٘چنا

گُدّی پَر زور ڈالْنا

دماغ پر زور ڈالنا ، غور کرنا ، سوچنا .

گُدّی پَر ناگِن ہونا

منحوس ہونا (جس کی گُدّی پر بھونری ہوتی ہے وہ منحوس خیال کیا جاتا ہے).

گُدّی ناپْنا

پھانسی دینا، گلا گھونٹ دینا، گردن مارنا

گُدّی بھانْنا

دھپّے لگانا ، دھولیں جڑنا ، دھول جمانا.

گُدّی سَہْلا دینا

گدّی پر تھپّڑ رسید کرنا، گدّی پر ہاتھ مارنا

غُدِّی

غُدَّہ (رک) سے منسوب یا متعلق ، غدود کا .

عَقْل گُدّی میں ہونا

بیوقوف اور احمق ہونا

زبان گُدّی سے کھینْچْنا

بہت تکلیف دہ سزا دینا، سخت اور اذیت ناک سزا دینا

زَبان گُدّی سے نِکَلْوانا

زبان کاٹنا، خاموش رہنے پر مجبور کردینا

عَورَت کی عَقْل گُدّی پِیچھے

عورت بے وقوف ہوتی ہے

عَورَت کی مَت گُدّی پِیچھے

عورت بے وقوف ہوتی ہے

عَقْل گُدّی کے پِیچھے ہونا

بیوقوف اور احمق ہونا

جُلاہےکی عَقْل گُدّی میں ہوتی ہے

جو لاہے عموماََ کم عقل ہوتے ہیں ان کا خاصہ قومی ہے کیونکہ بوجہ ایک جگہ بیٹھ کر کام کرنے کے تجربہ نہیں ہوتا

جُولاہے کی عَقْل گُدّی میں ہوتی ہَے

رک : جلاہے کی عقل الخ .

گَنوار کی عَقْل گُدّی میں ہوتی ہے

جاہل بغیر سزا کے سیدھا نہیں ہوتا

دویِری غُدّی سَلْعات

(احشائیات) غدود کی رسولی یا گرہ

دویِرَہ غُدّی سَلْعات

(احشائیات) غدود کی رسولی یا گرہ

اردو، انگلش اور ہندی میں عَورَت کی مَت گُدّی پِیچھے کے معانیدیکھیے

عَورَت کی مَت گُدّی پِیچھے

'aurat kii mat guddii piichhe'औरत की मत गुद्दी पीछे

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

عَورَت کی مَت گُدّی پِیچھے کے اردو معانی

  • عورت بے وقوف ہوتی ہے

Urdu meaning of 'aurat kii mat guddii piichhe

  • Roman
  • Urdu

  • aurat bevaquuf hotii hai

'औरत की मत गुद्दी पीछे के हिंदी अर्थ

  • स्त्री मूर्ख होती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گُدّی

گردن یا سر کا پچھلا حصّہ، ڈب

گُدّی کُھجانا

شرمندہ ہوناۯ

گُدّی سے زُبان کھینچْنا

گُدّی سے زبان کھینچنا کا لازم، سخت سزا ملنا

گُدّی میں عَقْل ہے

دیر فہم ہے ، قوت نکل جانے کے بعد بات سمجھتا ہے ، احمق ہے ، بیوقوف ہے.

گُدّی سے زُبان کِھینچ لینا

منہ سے زبان نکلنا تاکہ مجرم کو حد درجہ اذیت پہنچے (بد کلامی ، بد زبانی یا بد فالی کی سزا جو بادشاہوں اور راجاؤں کی طرف سے دی جاتی تھی).

گُدّی سے زُبان نِکَلْنا

رک : گُدّی سے زبان نکلنا (رک) کا لازم ، زبان بندی کا حکم صادر ہونا.

گُدّی سے زَبان نِکالْنا

گُدّی سے زبان کھین٘چنا

گُدّی پَر زور ڈالْنا

دماغ پر زور ڈالنا ، غور کرنا ، سوچنا .

گُدّی پَر ناگِن ہونا

منحوس ہونا (جس کی گُدّی پر بھونری ہوتی ہے وہ منحوس خیال کیا جاتا ہے).

گُدّی ناپْنا

پھانسی دینا، گلا گھونٹ دینا، گردن مارنا

گُدّی بھانْنا

دھپّے لگانا ، دھولیں جڑنا ، دھول جمانا.

گُدّی سَہْلا دینا

گدّی پر تھپّڑ رسید کرنا، گدّی پر ہاتھ مارنا

غُدِّی

غُدَّہ (رک) سے منسوب یا متعلق ، غدود کا .

عَقْل گُدّی میں ہونا

بیوقوف اور احمق ہونا

زبان گُدّی سے کھینْچْنا

بہت تکلیف دہ سزا دینا، سخت اور اذیت ناک سزا دینا

زَبان گُدّی سے نِکَلْوانا

زبان کاٹنا، خاموش رہنے پر مجبور کردینا

عَورَت کی عَقْل گُدّی پِیچھے

عورت بے وقوف ہوتی ہے

عَورَت کی مَت گُدّی پِیچھے

عورت بے وقوف ہوتی ہے

عَقْل گُدّی کے پِیچھے ہونا

بیوقوف اور احمق ہونا

جُلاہےکی عَقْل گُدّی میں ہوتی ہے

جو لاہے عموماََ کم عقل ہوتے ہیں ان کا خاصہ قومی ہے کیونکہ بوجہ ایک جگہ بیٹھ کر کام کرنے کے تجربہ نہیں ہوتا

جُولاہے کی عَقْل گُدّی میں ہوتی ہَے

رک : جلاہے کی عقل الخ .

گَنوار کی عَقْل گُدّی میں ہوتی ہے

جاہل بغیر سزا کے سیدھا نہیں ہوتا

دویِری غُدّی سَلْعات

(احشائیات) غدود کی رسولی یا گرہ

دویِرَہ غُدّی سَلْعات

(احشائیات) غدود کی رسولی یا گرہ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَورَت کی مَت گُدّی پِیچھے)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَورَت کی مَت گُدّی پِیچھے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone