تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عَورَت جِنْس" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عَورَت جِنْس کے معانیدیکھیے
عَورَت جِنْس کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- بیوی، زوجہ، اہلیہ، گھر والی
- زن
- جسم کے وہ اعضا جن کے دیکھنے دکھانے سے شرم آئے (مرد کا ناف سے ٹخنے تک اور عورت کا تمام جسم باستثنائے چہرہ)
- مرد اور عورت کی شرم گاہ
- خصوصیت کے لیے لفظ ذات شامل کر لیا جاتا ہے
- (مجازاً) کمزور
English meaning of 'aurat-jins
Noun, Feminine
- weak, feeble
- womanly, feminine
'औरत-जिंस के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- जाया, भार्या, पत्नी, जोरू
- स्त्री, नारी, महिला
- शरीर के वह हर अंग जिसके देखने से लज्जा आए (पुरुषों का नाभि से टख़नों तक और महिलाओं का समस्त शरीर चेहरे को छोड़ कर)
- मनुष्य या स्त्री के गुप्तांग
- विशेषता के लिए ज़ात शब्द सम्मिलित कर लिया जाता है
- (लाक्षणिक) दुर्बल, कमज़ोर
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عَورَت جِنْس)
عَورَت جِنْس
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔