تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَورَت اَور گھوڑا ران تَلے کا" کے متعقلہ نتائج

زَنانِی

عورت، زن

زَنانِی بولِی

عورتوں کی زبان، عورتوں کے ذریعہ استعمال میں لائی جانے والی بولی

زَنانِی زَبان

وہ زبان جو عورتوں کے لیے مخصوص ہو، وہ زبان جو صرف عورتیں بولتی ہوں

زَنانِی گاڑی

وہ گاڑی جس میں صرف عورتیں بیٹھیں

زَنانِی پوشاک

عورتوں کی پوشاک، عورتوں کے کپڑے، عورتوں کا لباس

زَنانِی سَوارِی

ڈولی اور پالکی وغیرہ جس میں عورتیں بیٹھ کر آتی جاتی ہیں

زَنانِی دِیْوانِی

وہ مرد جو اپنے لِباس اور گفتگو اور حرکات و سکنات میں عورتوں سے مُشابہ ہو

زَنانِی ڈِیوْڑِھی

وہ ڈیوڑھی جس سے ہو کے زنان خانے میں داخل ہوتے ہیں، زنان خانے میں جانے کا راستہ

اردو، انگلش اور ہندی میں عَورَت اَور گھوڑا ران تَلے کا کے معانیدیکھیے

عَورَت اَور گھوڑا ران تَلے کا

'aurat aur gho.Daa raan tale kaa'औरत और घोड़ा रान तले का

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

عَورَت اَور گھوڑا ران تَلے کا کے اردو معانی

  • عورت اور گھوڑا جب تک قابو میں ہیں اپنے ہیں بعد کا اعتبار نہیں
  • ان پر اگر ٹھیک سے قابو نہ رکھا جائے تو وہ بے قابو ہو جاتے ہیں

Urdu meaning of 'aurat aur gho.Daa raan tale kaa

  • Roman
  • Urdu

  • aurat aur gho.Daa jab tak qaabuu me.n hai.n apne hai.n baad ka etbaar nahii.n
  • in par agar Thiik se qaabuu na rakhaa jaaye to vo beqaabuu ho jaate hai.n

'औरत और घोड़ा रान तले का के हिंदी अर्थ

  • महिला और घोड़ा जब तक नियंत्रण में हैं अपने हैं बाद का विश्वास नहीं
  • इन पर यदि पर्याप्त नियंत्रण न रखा जाए तो निरंकुश हो जाते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

زَنانِی

عورت، زن

زَنانِی بولِی

عورتوں کی زبان، عورتوں کے ذریعہ استعمال میں لائی جانے والی بولی

زَنانِی زَبان

وہ زبان جو عورتوں کے لیے مخصوص ہو، وہ زبان جو صرف عورتیں بولتی ہوں

زَنانِی گاڑی

وہ گاڑی جس میں صرف عورتیں بیٹھیں

زَنانِی پوشاک

عورتوں کی پوشاک، عورتوں کے کپڑے، عورتوں کا لباس

زَنانِی سَوارِی

ڈولی اور پالکی وغیرہ جس میں عورتیں بیٹھ کر آتی جاتی ہیں

زَنانِی دِیْوانِی

وہ مرد جو اپنے لِباس اور گفتگو اور حرکات و سکنات میں عورتوں سے مُشابہ ہو

زَنانِی ڈِیوْڑِھی

وہ ڈیوڑھی جس سے ہو کے زنان خانے میں داخل ہوتے ہیں، زنان خانے میں جانے کا راستہ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَورَت اَور گھوڑا ران تَلے کا)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَورَت اَور گھوڑا ران تَلے کا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone