تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَوْرَت" کے متعقلہ نتائج

اُنْسا

اُنثیٰ

مادہ، عورت

آنْسُو

پانی کا وہ قطرہ جو غم تکلیف یا خوشی کی شدت میں یا شدید کھانسی اور قہقہے کے وقت آن٘کھوں سے نکلے، اشک، ٹِسوے

اِنْسا

اِنْسی

سیدھے یا داہنے طرف

unease

بے آرامی

anise

اُنُوثی

تانیث کا ، مادہ ہونے کا ، مؤنث ہونے سے منسوب۔

اِناثی

اناث (رک) سے منسوب .

اُناسی

ایک کم اسّی، ستّر اور نو، (ہندسوں میں) ۷۹

(in)use

رائِج

ensue

بعد میں واقع ہونا۔.

آنِسَہ

کنواری خاتون کے نام سے پہلے لگایا جاتا ہے، محترمہ

اِنْشا

تحریر، تحریر کرنا

اِنشائی

انشا سے منسوب

اُنْسی

زبان قلم کی دوشقوں میں سے دائیں شق، (جو بائیں سے اونچی ہوتی ہے اور کاغذ کو پہلے وہی چھوتی ہے)

اِنْشاع

منہ اور ناک میں دوائی لگانا

unsealed

جو سر بمہر یا مہر بند نہ ہو۔.

unseated

کرسی سے گرا دینا

unseasoned

بے مسالہ، اُ بالا سُبالا۔.

unsearched

جسے ڈھونڈا نہ گیا ہو، جس کی تلاشی نہ لی گئی ہو ۔.

unseaworthiness

ناموزونیت بحر

unseasonableness

بے محلی

unsheathed

غلاف یا میان سے نکالنا

اِنْشِعاع

غارت گری کے لیے مختلف سمتوں میں پراگندگی

unseal

مہر کھولنا؛ توڑنا (خط یا سربمہر ظرف کی).

unseat

نشست سے محروم کرنا (خصوصاً انتخابات کے ذریعے).

unseam

سبون کھولنا

unseasonal

بے موسم کا، رُت باہر، خلاف موقع محل۔.

unseaworthy

جو سمندر جوگانہ ہو ، جو بحری سفر کے ناقابل ہو (جہاز وغیرہ).

unsearchable

جسے ڈھونڈا نہ جاسکے ، جس کا کوئی اَتا پتا نہ ملے ۔.

unseasonable

بے موسمی ، بے رت کا۔.

unseeable

جسے دیکھنا ممکن نہ ہو، ناقابل دید۔.

unsheathe

(چاقو ، تلوار وغیرہ کو) دستے یا نیام سے نکالنا ، بے نیام کرنا۔.

اَولادِ اُنثیٰ

آنْسُو توڑ

(ٹھگوں کہ اصطلاح) بے موسم کی بارش جسے ٹھگ بدشگونی سمجھ کر گھر سے نہیں نکلتے

آنْسُو جَھڑْنا

آنسو بہانا کا لازم، آنسو جاری ہونا

آنْسُو نِکَلْ پَڑْنا

یکایک (بے حد خوشی یا غم سے) آن٘کھوں میں آن٘سُو آجانا .

اِنْشاءَ اَللہ تَعالیٰ بِلّی کا مُنْہ کالا

کسی کام کا مصمم ارادہ ظاہر کرتے وقت تفاؤل کے طور پر کہتے ہیں۔

آنْسُو دینا

(کنایۃً) شمع کی پگھلی ہوئی چربی کا بون٘د بون٘د ہوکر گرنا

آنْسُو پوچْھنا

تسکین ہونا، تسلی ہونا، نقصان کا تدارک ہو جانا (اکثر کچھ تو کے ساتھ مستعمل)

آنْسُو پُچْھنا

تسکین ہونا، تسلی ہونا، نقصان کا تدارک ہو جانا (اکثر’کچھ تو، کے ساتھ مستعمل)

آنسُو پونچھنا

تسکین ہونا، تسلی ہونا، نقصان کا تدارک ہو جانا (اکثر کچھ تو کے ساتھ مستعمل)

آنْسُو کا چھالا

وہ آبلہ جو آنسووں کی حدت اور کثرت سے پڑ جائے

آنسو کی ندی بہنا

کثرت سے آنسو بہانا، زار و قطار رونا

اَلنّاسُ عَلیٰ دِیِن مُلوکِہِم

لوگ عموماً لباس اور نشست و برخاست وغیرہ کے آداب میں اپنے بادشاہ حکومت امرا یا بزرگوں کے طور طریقے کی پیروی کرتے ہیں

آنسو بھر کر رہ جانا

کچھ نہ کر سکنا، بے بس ہو جانا، رو کر رہ جانا

آنْسُو آنا

کلیجہ امڈ کر آن٘سووں کا پلکوں پر آجانا ، آن٘کھوں سے آن٘سووں کا گرنا ، آبدیدہ ہونا .

آنْسُو اُمَنڈنا

کثرت سے آن٘سو بہنا

آنْسُو پِینا

(غم تکلیف یا صدمے کی حالت میں) آن٘سُو آن٘کھ سے باہر نہ نکلنے دینا ، ضبط کرنا ، صبر و تحمل سے کام لینا .

آنْسُو چَلْنا

آنسو بہانا کا لازم، آنسو جاری ہونا

آنْسُو جوش پَر آنا

کثرت سے آنسو بہنا

آنْسُو ڈَھلْنا

لگاتار آن٘سُو بَہنا .

آنْسُو تَھمْنا

گریہ موقوف ہو جانا، رونا بند ہونا

آنْسُو گِرْنا

رونا، رونے کا ناٹک کرنا

آنْسُو ڈالْنا

رونا یا رونے کا ناٹک کرنا

آنْسُو روکْنا

رونے کو ضبط کرنا

آنْسُو ٹَپَکْنا

بے اختیار آن٘سُو گِرنا .

آنْسُو اُبَلْنا

دل بھر آنے پر یکایک آن٘سو نکل پڑنا، بے اختیار رو پڑنا

آنْسُو اُمَڈنا

کثرت سے آن٘سو بَہنا

اردو، انگلش اور ہندی میں عَوْرَت کے معانیدیکھیے

عَوْرَت

'aurat'औरत

اصل: عربی

وزن : 22

عَوْرَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بیوی، زوجہ، اہلیہ، گھر والی
  • زن
  • جسم کے وہ اعضا جن کے دیکھنے دکھانے سے شرم آئے (مرد کا ناف سے ٹخنے تک اور عورت کا تمام جسم باستثنائے چہرہ)
  • مرد اور عورت کی شرم گاہ

شعر

English meaning of 'aurat

Noun, Feminine

  • wife
  • woman, female
  • nordity parts of body that should go covered
  • the private part or parts (so called because it is abominable to uncover or expose them)

'औरत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

عَوْرَت کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَوْرَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَوْرَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone