تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَورَس چَورَس" کے متعقلہ نتائج

مُرَبَّع

(اقلیدس) وہ چوکور شکل جس کے چاروں ضلعے آپس میں برابر ہوں اور چاروں زاویے قائمہ ہوں

مُرَبَّع قَِطْعَہ

(شاعری) ایسا قطعہ جو چار مصرعوں پر مشتمل ہو

مُرَبّا

پروردہ شدہ ، وہ میوہ جو مقررہ ترکیب سے گلاکرگڑ ، قند یا شکر کے شیرے میں ڈالا گیا ہو ، جام ۔

مُرَبّیٰ

مُرَبّاہ

پروردہ شدہ ، پالا ہوا ؛ وہ میوہ جو قند یا شکر کے شیرہ میں ڈال کر پکایا گیا ہو ، جام ۔

مُرَبّا ہونا

ُزخموں سے چُور ہونا ۔

مُرَبّا ڈالنا

میوے یا پھل کو قند یا مصری وغیرہ کے شیرے میں پروردہ کرنا ، مربّا بنانا یا تیار کرنا ۔

مُرَبّیٰ ڈالنا

کسی میوے کو قند یا مصری وغیرہ میں پروردہ کرنا ، جام بنانا

مُرَبّاہ ڈالنا

لچھے کا مربا

ایک قسم کا مربا جس میں آم وغیرہ کے لچھے ہوتے ہیں

وَرْدِ مُرَبّیٰ

گل قند، چینی اور گلاب کے پھولوں کا آمیزہ

لِکھے کا مُرَبّا

۔ ایک قسمکا مُربّا جس میں لچھے ہوتے ہیں۔ ؎

مُرَبَّعَہ

(کاشت کاری) زمین کا ایک قطعہ جو پانچ ایکڑ لمبا اور پانچ ایکڑ چوڑا ہو یعنی جس کا رقبہ ۲۵ ایکڑ ہو ۔

مُرَبَّع مُستَزاد

(شاعری) وہ مربع نظم جس کے ہر مصرعے یا شعر کے آخر میں ایک ایسا ٹکڑا لگا ہو جو اسی مصرعے کے رکن اول اور رکن آخر کے برابر ہو ۔

نَقْش مُرَبَّع

چوکور تعویذ کا نقش جس کے خانوں میں اسما درج ہوتے ہیں

مُرَبَّعی عِلاقَہ

(اقلیدس) مربع شکل کا اندرونی علاقہ ؛ قطعہ جو مربع شکل میں ہو ۔

مُرَبَّع صَحِیح

(اقلیدس) وہ شکل جو دائرے کے چار حصے کر کے خطوط مستقیمہ کے ملانے سے بنے ۔

مُرَبَّع دار

کوئی چیز یا کاغذ وغیرہ جس پر چوکور خانے بنے ہوں ۔

مُرَبَّعَہ دار

(کاشت کاری) وہ زمیں دار جو ۲۵ ایکڑ اراضی کا مالک ہو ۔

مُرَبَّعی مُساوات

(طبیعیات) وہ مساوات جس میں X زیادہ سے زیادہ طاقت ۲ ہو ، دو درجی مساوات ۔

مُرَبَّع گَز

مربع پیمائش گزوں میں ؛ پیمائش کی ایک اکائی (Square Yard) کا اردو ترجمہ ۔

مَعْکُوس مُرَبَّع کا قانُون

(حرارت) حرارتی شعاعیں جب اپنے ماخذ سے چلتی ہیں تو فاصلے کے ساتھ ان کی شدت میں کمی آتی جاتی ہے چنانچہ کسی خاص نقطے پر یہ شدت ماخذ سے اس نقطے کے فاصلے کے مربع کے بالعکس متناسب ہوتی ہے ، اس کو معکوس مربع کا قانون (Low of Inverse Square)کہتے ہیں ۔

مُرَبَّع فِٹ

مربع پیمائش فٹوں میں ؛ پیمائش کی اکائی (Square Feet) کا اردو ترجمہ ۔

مُرَبَّع نَشِین

چار زانو بیٹھنے والا ، آلتی پالتی مار کے بیٹھنے والا نیز تخت پر رونق افروز ۔

جَذْرُ الْمُّرَبَّع

رک : جذر.

مُرَبَّع مُنحَرِف

(اقلیدس) وہ چوگوشہ شکل یا چیز جس کے صرف دو اضلاع باہم متوازی ہوں

مُرَبَّعُ الاَرکان

(عروض) رباعی کے اوزان میں سے ایک وزن جو چار ارکان پر مشتمل ہوتا ہے ؛ مفاعیلن.

مُسْتَوی مُرَبَّع

(عمارت وغیرہ) جو ہموار اور چوگوشہ ہو۔

صُوفِ مُرَبَّع

صوفِ مشجَّر سے کم درجہ کا پشمینہ۔

مُرَبَّع مُعِینی

وہ چوگوشہ شکل جس کے چاروں اضلاع متوازی برابر ہوں اور بالمقابل کے دونوں اضلاع متوازی ہوں مگر اس کے چاروں زاویے نہ باہم برابر ہوں اور نہ قائمے ہوں

جَذْرِ مُرَبَّع

the square root

مُرَبَّع کَرنا

چوکور بنانا ؛ (ریاضی) کسی عدد کو اسی عدد سے ضرب دینا ۔

مُرَبَّع بَیٹھنا

چار زانو بیٹھنا، آلتی پالتی مار کر بیٹھنا

مُرَبَّہ ساز

مُربّہ ڈالنے یا تیار کرنے والا

مُرَبّی کُش

دوست سے دشمنی کرنے والا ؛ محسن کش ، احسان فراموش ۔

مُرَبّی حَقِیقی

مراد : ذاتِ خداوندی ، اصلی تربیت کرنے والا ، حقیقی پرورش کرنے والا ، حقیقی سرپرست ، اصلی مربی

مُرَبَّع سَلام

وہ سلام جو مربع نظم یا اشعار کی شکل میں لکھا جائے ۔

مُرَبَّع نُما

چوکور ، مربع ۔

مُرَبَّع پَن

مربع ہونے کی حالت یا صورت ، چو گوشہ ہونا ، چوکور ہونا ۔

مُرَبَّع جات

مربع (رک) کی جمع ؛ بہت سے مربعے ۔

مُرَبَّعی

مربع (رک) سے منسوب یا متعلق ، چوکور شکل والا ۔

مُرَبَّع اِنچ

مربع پیمائش کی اکائی (Square Inch) کا اردو ترجمہ ۔

مَوشُورِ مُرَبَّعی

(طبیعیات) وہ جسم موشور جو قاعدہ میں مربع یعنی چار متوازی الاضلاع ہو

مُرَبَّب

(طب) شہد یا شکر کے قوام میں پروردہ کی ہوئی چیز ، مُربّہ ؛ وہ جس پر انعام کیا جائے

مَربُوب

پالا ہوا ، پروردہ ، بندہ ، مخلوق ۔

طِلِسْمی مُرَبَّع

ایک بڑا مربع جس میں کئی چھوٹے چھوٹے مربعے ہوتے ہیں ہر چھوٹے مربعے میں ایک عدد لکھا ہوتا ہے ان عددوں کو جس طرف سے بھی جمع کیا جائے اوپر سے نیچے سے یا دائیں سے بائیں یا ترچھا جواب ہمشہ ایک ہی آتا ہے.

مُرَبَّعِیَت

مربع ہونے کی حالت ، مربع یا چوکور ہونا ۔

مُرَبَّعات

(عروض) مربع نظمیں

مُرَبَّہ جات

مربّا/مربّہ (رک) کی جمع ۔

مُرَبّی پَنا

سرپرستی ، مربی ہونا

مُرَبّی گَری

مربی کا کام ، پرورش و پرداخت، تربیت، سرپرستی

لَخْتَۂ مُرَبَّعَہ

جگر کا دایاں لختہ جو کسی قدر مربع شکل کا ہوتا ہے. (انگ: Quadrate Lobe)

اردو، انگلش اور ہندی میں اَورَس چَورَس کے معانیدیکھیے

اَورَس چَورَس

auras-chaurasऔरस-चौरस

وزن : 2222

  • Roman
  • Urdu

اَورَس چَورَس کے اردو معانی

صفت

  • (لفظاً) چاروں طرف سے برابر، ہموار، صاف علاقہ
  • آس پاس

Urdu meaning of auras-chauras

  • Roman
  • Urdu

  • (lafzan) chaaro.n taraf se baraabar, hamvaar, saaf ilaaqa
  • aas paas

English meaning of auras-chauras

Adjective

  • plain from all four sides, even, level, flat
  • around, on all sides, lengthwise and breadthwise

औरस-चौरस के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • (शाब्दिक) चारों ओर से बराबर, समतल, साफ़ इलाक़ा
  • आस-पास

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُرَبَّع

(اقلیدس) وہ چوکور شکل جس کے چاروں ضلعے آپس میں برابر ہوں اور چاروں زاویے قائمہ ہوں

مُرَبَّع قَِطْعَہ

(شاعری) ایسا قطعہ جو چار مصرعوں پر مشتمل ہو

مُرَبّا

پروردہ شدہ ، وہ میوہ جو مقررہ ترکیب سے گلاکرگڑ ، قند یا شکر کے شیرے میں ڈالا گیا ہو ، جام ۔

مُرَبّیٰ

پروردہ شدہ ، وہ میوہ جو مقررہ ترکیب سے گلاکرگڑ ، قند یا شکر کے شیرے میں ڈالا گیا ہو ، جام ۔

مُرَبّاہ

پروردہ شدہ ، پالا ہوا ؛ وہ میوہ جو قند یا شکر کے شیرہ میں ڈال کر پکایا گیا ہو ، جام ۔

مُرَبّا ہونا

ُزخموں سے چُور ہونا ۔

مُرَبّا ڈالنا

میوے یا پھل کو قند یا مصری وغیرہ کے شیرے میں پروردہ کرنا ، مربّا بنانا یا تیار کرنا ۔

مُرَبّیٰ ڈالنا

کسی میوے کو قند یا مصری وغیرہ میں پروردہ کرنا ، جام بنانا

مُرَبّاہ ڈالنا

کسی میوے کو قند یا مصری وغیرہ میں پروردہ کرنا ، جام بنانا

لچھے کا مربا

ایک قسم کا مربا جس میں آم وغیرہ کے لچھے ہوتے ہیں

وَرْدِ مُرَبّیٰ

گل قند، چینی اور گلاب کے پھولوں کا آمیزہ

لِکھے کا مُرَبّا

۔ ایک قسمکا مُربّا جس میں لچھے ہوتے ہیں۔ ؎

مُرَبَّعَہ

(کاشت کاری) زمین کا ایک قطعہ جو پانچ ایکڑ لمبا اور پانچ ایکڑ چوڑا ہو یعنی جس کا رقبہ ۲۵ ایکڑ ہو ۔

مُرَبَّع مُستَزاد

(شاعری) وہ مربع نظم جس کے ہر مصرعے یا شعر کے آخر میں ایک ایسا ٹکڑا لگا ہو جو اسی مصرعے کے رکن اول اور رکن آخر کے برابر ہو ۔

نَقْش مُرَبَّع

چوکور تعویذ کا نقش جس کے خانوں میں اسما درج ہوتے ہیں

مُرَبَّعی عِلاقَہ

(اقلیدس) مربع شکل کا اندرونی علاقہ ؛ قطعہ جو مربع شکل میں ہو ۔

مُرَبَّع صَحِیح

(اقلیدس) وہ شکل جو دائرے کے چار حصے کر کے خطوط مستقیمہ کے ملانے سے بنے ۔

مُرَبَّع دار

کوئی چیز یا کاغذ وغیرہ جس پر چوکور خانے بنے ہوں ۔

مُرَبَّعَہ دار

(کاشت کاری) وہ زمیں دار جو ۲۵ ایکڑ اراضی کا مالک ہو ۔

مُرَبَّعی مُساوات

(طبیعیات) وہ مساوات جس میں X زیادہ سے زیادہ طاقت ۲ ہو ، دو درجی مساوات ۔

مُرَبَّع گَز

مربع پیمائش گزوں میں ؛ پیمائش کی ایک اکائی (Square Yard) کا اردو ترجمہ ۔

مَعْکُوس مُرَبَّع کا قانُون

(حرارت) حرارتی شعاعیں جب اپنے ماخذ سے چلتی ہیں تو فاصلے کے ساتھ ان کی شدت میں کمی آتی جاتی ہے چنانچہ کسی خاص نقطے پر یہ شدت ماخذ سے اس نقطے کے فاصلے کے مربع کے بالعکس متناسب ہوتی ہے ، اس کو معکوس مربع کا قانون (Low of Inverse Square)کہتے ہیں ۔

مُرَبَّع فِٹ

مربع پیمائش فٹوں میں ؛ پیمائش کی اکائی (Square Feet) کا اردو ترجمہ ۔

مُرَبَّع نَشِین

چار زانو بیٹھنے والا ، آلتی پالتی مار کے بیٹھنے والا نیز تخت پر رونق افروز ۔

جَذْرُ الْمُّرَبَّع

رک : جذر.

مُرَبَّع مُنحَرِف

(اقلیدس) وہ چوگوشہ شکل یا چیز جس کے صرف دو اضلاع باہم متوازی ہوں

مُرَبَّعُ الاَرکان

(عروض) رباعی کے اوزان میں سے ایک وزن جو چار ارکان پر مشتمل ہوتا ہے ؛ مفاعیلن.

مُسْتَوی مُرَبَّع

(عمارت وغیرہ) جو ہموار اور چوگوشہ ہو۔

صُوفِ مُرَبَّع

صوفِ مشجَّر سے کم درجہ کا پشمینہ۔

مُرَبَّع مُعِینی

وہ چوگوشہ شکل جس کے چاروں اضلاع متوازی برابر ہوں اور بالمقابل کے دونوں اضلاع متوازی ہوں مگر اس کے چاروں زاویے نہ باہم برابر ہوں اور نہ قائمے ہوں

جَذْرِ مُرَبَّع

the square root

مُرَبَّع کَرنا

چوکور بنانا ؛ (ریاضی) کسی عدد کو اسی عدد سے ضرب دینا ۔

مُرَبَّع بَیٹھنا

چار زانو بیٹھنا، آلتی پالتی مار کر بیٹھنا

مُرَبَّہ ساز

مُربّہ ڈالنے یا تیار کرنے والا

مُرَبّی کُش

دوست سے دشمنی کرنے والا ؛ محسن کش ، احسان فراموش ۔

مُرَبّی حَقِیقی

مراد : ذاتِ خداوندی ، اصلی تربیت کرنے والا ، حقیقی پرورش کرنے والا ، حقیقی سرپرست ، اصلی مربی

مُرَبَّع سَلام

وہ سلام جو مربع نظم یا اشعار کی شکل میں لکھا جائے ۔

مُرَبَّع نُما

چوکور ، مربع ۔

مُرَبَّع پَن

مربع ہونے کی حالت یا صورت ، چو گوشہ ہونا ، چوکور ہونا ۔

مُرَبَّع جات

مربع (رک) کی جمع ؛ بہت سے مربعے ۔

مُرَبَّعی

مربع (رک) سے منسوب یا متعلق ، چوکور شکل والا ۔

مُرَبَّع اِنچ

مربع پیمائش کی اکائی (Square Inch) کا اردو ترجمہ ۔

مَوشُورِ مُرَبَّعی

(طبیعیات) وہ جسم موشور جو قاعدہ میں مربع یعنی چار متوازی الاضلاع ہو

مُرَبَّب

(طب) شہد یا شکر کے قوام میں پروردہ کی ہوئی چیز ، مُربّہ ؛ وہ جس پر انعام کیا جائے

مَربُوب

پالا ہوا ، پروردہ ، بندہ ، مخلوق ۔

طِلِسْمی مُرَبَّع

ایک بڑا مربع جس میں کئی چھوٹے چھوٹے مربعے ہوتے ہیں ہر چھوٹے مربعے میں ایک عدد لکھا ہوتا ہے ان عددوں کو جس طرف سے بھی جمع کیا جائے اوپر سے نیچے سے یا دائیں سے بائیں یا ترچھا جواب ہمشہ ایک ہی آتا ہے.

مُرَبَّعِیَت

مربع ہونے کی حالت ، مربع یا چوکور ہونا ۔

مُرَبَّعات

(عروض) مربع نظمیں

مُرَبَّہ جات

مربّا/مربّہ (رک) کی جمع ۔

مُرَبّی پَنا

سرپرستی ، مربی ہونا

مُرَبّی گَری

مربی کا کام ، پرورش و پرداخت، تربیت، سرپرستی

لَخْتَۂ مُرَبَّعَہ

جگر کا دایاں لختہ جو کسی قدر مربع شکل کا ہوتا ہے. (انگ: Quadrate Lobe)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَورَس چَورَس)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَورَس چَورَس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone