تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَونْدھے مُنْھ گِرنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَونْدھے مُنْھ گِرنا کے معانیدیکھیے
محاورہ
مادہ: اَوندھے
اَونْدھے مُنْھ گِرنا کے اردو معانی
- ( لفظاً) مُن٘ھ کے بل گرنا
- (مراداً) زک اٹھانا، اپنی غلطی سے خفیف ہونا
- ٹوٹ پڑنا، (کسی شے کی) بہت رغبت کرنا
English meaning of au.ndhe mu.nh girnaa
- fall flat on the face
- be defeated or disgraced
- be very fond of
औंधे मुँह गिरना के हिंदी अर्थ
- (शाब्दिक) मुँह के बल गिरना
- (अर्थात्) अपमानित होना, अपनी ग़लती पर शर्मिंदा होना
- टूट पड़ना, (किसी चीज़ की) बहुत इच्छा, कामना करना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَونْدھے مُنْھ گِرنا)
اَونْدھے مُنْھ گِرنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔