تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَولاد کی آنچ بُری ہوتی ہے" کے متعقلہ نتائج

تَبْرِید

۱. وہ ٹھنڈائی ( سرد شربت یا دوا ) جو موسم گرما کی حدت دور کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں نیز مسہل کے اول تین دن پیتے ہیں اور مسہل ہو جانے کے بعد ا س کی حرارت رفع کرنے اور دل کو قوت پہنچانے کے لیے مریض کو استعمال کراتے ہیں .

تَبْرِید گَر

ٹھنڈا کرنے والا، ٹھنڈک پہن٘چانے والا، کولر، ریفریجیٹر

تَبْرِیدی

تبرید سے منسوب

تَبْرِید گَری

(سائنس) تبرید گر (رک) کا اسم کیفیت یا عمل Refrigeration.

تَبْرِید کَرنا

ٹھنڈک پہن٘چانا .

تَبْرِید نوشی

تبرید (رک) پینے کا عمل ، ٹھنڈائی پینا .

تَبْرِیدی عَمَل

اِنجماد کاری، خنک سازی، یخ بستہ کرنے کا عمل

تَبْرِیدی سُکْڑاو

ٹھنڈ پا کر سکڑنا ، ٹھنڈک کی وجہ سے کسی دھات وغیرہ کا سکڑنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں اَولاد کی آنچ بُری ہوتی ہے کے معانیدیکھیے

اَولاد کی آنچ بُری ہوتی ہے

aulaad kii aa.nch burii hotii haiऔलाद की आँच बुरी होती है

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

اَولاد کی آنچ بُری ہوتی ہے کے اردو معانی

  • اولاد کی محبت آدمی کو بیقرار کر دیتی ہے، اولاد کے لیے انسان ہر قسم کی تکلیف برداشت کرتا ہے

Urdu meaning of aulaad kii aa.nch burii hotii hai

  • Roman
  • Urdu

  • aulaad kii muhabbat aadamii ko beqraar kar detii hai, aulaad ke li.e insaan har kism kii takliif bardaasht kartaa hai

औलाद की आँच बुरी होती है के हिंदी अर्थ

  • औलाद की मोहब्बत आदमी को बेचैन कर देती है, औलाद के लिए इंसान हर क़िस्म की तकलीफ़ बर्दाश्त करता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَبْرِید

۱. وہ ٹھنڈائی ( سرد شربت یا دوا ) جو موسم گرما کی حدت دور کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں نیز مسہل کے اول تین دن پیتے ہیں اور مسہل ہو جانے کے بعد ا س کی حرارت رفع کرنے اور دل کو قوت پہنچانے کے لیے مریض کو استعمال کراتے ہیں .

تَبْرِید گَر

ٹھنڈا کرنے والا، ٹھنڈک پہن٘چانے والا، کولر، ریفریجیٹر

تَبْرِیدی

تبرید سے منسوب

تَبْرِید گَری

(سائنس) تبرید گر (رک) کا اسم کیفیت یا عمل Refrigeration.

تَبْرِید کَرنا

ٹھنڈک پہن٘چانا .

تَبْرِید نوشی

تبرید (رک) پینے کا عمل ، ٹھنڈائی پینا .

تَبْرِیدی عَمَل

اِنجماد کاری، خنک سازی، یخ بستہ کرنے کا عمل

تَبْرِیدی سُکْڑاو

ٹھنڈ پا کر سکڑنا ، ٹھنڈک کی وجہ سے کسی دھات وغیرہ کا سکڑنا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَولاد کی آنچ بُری ہوتی ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَولاد کی آنچ بُری ہوتی ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone