تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَوْلادِ قَلْب" کے متعقلہ نتائج

اَوْلاد

بال بچے، بیٹا بیٹی، ذرّیات (واحد اور جمع دونوں کے لیے مستعمل)

اَوْلادِ نُوح

حضرت نوح کی اولاد

اَوْلادِ قَلْب

کھوٹا

اَوْلادِ آدَم

آدمی، انسان

اَولادِ حَلال

legitimate offspring

اَوْلادِ نَسَبی

حلال اولاد، جائز اولاد

اَوْلادِ صالِح

virtuous offspring

اَوْلادِ نَرِینَہ

نر اولاد

اَولادِ اُنثیٰ

female offspring, daughter

اَولاد دَر اَولاد

ذریّات.

اَولادِ رُوحانی

spiritual descendants

اَولادِ مَعنَوی

spiritual descendants

اَولاد کی آنچ بُری ہوتی ہے

اولاد کی محبت آدمی کو بیقرار کر دیتی ہے، اولاد کے لیے انسان ہر قسم کی تکلیف برداشت کرتا ہے

نِصف اَولاد

مراد : بیٹی ۔

مَعْنَوِی اَولاد

نسبتی اولاد، روحانی اولاد، مراد : مرید، معتقد، شاگرد، پیرو، (مجازاً) تصنیف و تالیف وغیرہ (حقیقی اولاد کے مقابل)

نَرِینَہ اَولاد

male issue

لا اَولاد

جس کے اولاد نہ ہو، جو اولاد سے محروم ہو، بے اولاد

با اَولاد

संतान वाला

بے اَولاد

جس کے کوئی بچہ نہ ہو، جس کے اولاد نہ ہو، جس سے کوئی پیدا نہ ہوا ہو، بیٹا بیٹی نہ رکھنے والا، اوت نپوتا

آل اَوْلاد

آل اطفال، بال بچے، آباؤ اجداد، ذریات، نسل، کل، خاندان

صاحِبِ اَولاد

بچوں والا، اولاد والا، باپ یا ماں

وَقفِ اَولاد

چیز جو اپنی اولاد کے لیے وقف ہو اور اس کی آمدنی اولاد خرچ کر سکتی ہے مگر بیچ نہیں سکتی کوئی اور شخص اس میں دخل نہیں رکھ سکتا ۔

کَثِیرُ الْاَولاد

کثیرالاطفال، کثیرالعیال، وہ شخص جس کے بال بچّے بہت ہوں، بہت سے بال بچوں والا، بڑے کنبے والا

آدم کی اولاد

انسان کا بیٹا، انسان

وَقْف عَلَی الاولاد

وہ شے جو اپنی اولاد کے لیے وقف کریں اور جس میں دوسرے کو دخل نہ ہو

سانڈے کی اَولاد

(عور) بہت کم خُوراک ، جو بہت کم کھاتا ہو.

نِیوگ کی اَولاد

حرامی

چِیل کی اَولاد

لالچی، طامع، سونے کا گرویدہ

اُمُّ الْاَولاد

ہر بال بچوں والی عورت کے لیے احتراماََ مستعمل

نا جائِز اَولاد

(فقہ) غیر شرعی یا ناجائز تعلقات کے نتیجے میں پیدا ہونے والی اولاد، حرامی بچے، مجہول النسل

پَھڑْکَن کی اَولاد

نہایت تمنا اور آرزو کی اولاد، ناک رگڑے کی اولاد، ناز پروردہ اور لاڈلی اولاد

بَکْرے کی اَوْلاد

حرامی، ولد الزنا

آس اَولاد والی

(لفظاً) بال بچوں والی، مال و فرزند والی، (مراداً) صاحب نصیب بیوی، خوش قسمت و فارغ البال بیوی

مادر اولاد آدم

mother of the progeny of Adam

اَن ہوت میں اولاد

غربت میں بہت سے بچے کا ہونا، غریب کثیر الاولاد ہوتا ہے، غریبی میں بہت اولاد کا ہونا اکھرتا یا کھلتا ہے

قانُونِ اَولادِ اَکْبَر

وہ قانون جس کے مطابق گدّی یا جائداد نسلاً بعد نسلِ سب سے بڑے بیٹے کو ملتی ہے.

آس اَولاد پائے

(كوسنا) بال بچوں كو تكلیف و آزار پہنچے

پَرائی اَولاد

دوسروں کی اولاد ، دوسروں کے بچے.

آس اَولاد

رک : آس نمبر ۵۔

تَلے اُوپَرْ کی اَولاد

رک : تلے اوپر کے

آس اَولاد پَر پَڑے

(كوسنا) بال بچوں كو تكلیف و آزار پہنچے

اَپْنی اُولاد سے پائے

(کوسنے کے طور پر) اس کی اولاد پر میرا صبر پڑے ، اس کی اولاد کے آگے آئے؛ اس کی اولاد اس کے ساتھ ایسا ہی برا سلوک کرے.

سَیَّدِ اَولادِ آدَم

نبی آدم کے سردار ، انسانوں کے سردار ؛ ضحرت محمد مصطفٰیؐ لا لقب .

ماں کالی اور اَولاد پَر گالی

ماں کالی ہو تو اولاد بھی بلاوجہ بُری تصور کی جاتی ہے.

آس اَولاد كے آگے آئے

(كوسنا) بال بچوں كو تكلیف و آزار پہنچے

چُوتِیا مَر گَئے، اَولاد چھوڑ گَئے

بیوقوف کے متعلق کہتے ہیں جو کام خراب کرے یعنی آپ جیسا بیوقوف ہم نے نہیں دیکھا

جَیسا کَرے اَپْنی اَولاد کے آگے پائے

رک: جیسا دیوے ویسا پاوے الخ.

روٹی اَور اَولاد سے کِسی کا پیٹ بَھرا ہے

ہر شخص روزی اور اولاد کی کثرت چاہتا ہے.

کیا سَو رُوپے کی پُونجی ، کیا ایک بیٹے کی اَولاد

سو روپے کی پونجی تھوڑی ہوتی ہے اور ایک بیٹا نا کافی ہوتا ہے ، سو روپے بہت تھوڑی ہونجی ہے اور ایک بیٹا کافی اولاد نہیں ، کسی وقت مر جائے.

اردو، انگلش اور ہندی میں اَوْلادِ قَلْب کے معانیدیکھیے

اَوْلادِ قَلْب

aulaad-e-qalbऔलाद-ए-क़ल्ब

اصل: عربی

وزن : 22221

  • Roman
  • Urdu

اَوْلادِ قَلْب کے اردو معانی

صفت

  • کھوٹا
  • (استعارتاً) جس کی اصل یا فطرت میں کھوٹ ہو

Urdu meaning of aulaad-e-qalb

  • Roman
  • Urdu

  • khoTa
  • (ustaa ratan) jis kii asal ya fitrat me.n khoT ho

English meaning of aulaad-e-qalb

Adjective

  • fake, spurious, false

औलाद-ए-क़ल्ब के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • खोटा
  • (लाक्षणिक) जिसके मूल या प्रकृति में खोट हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَوْلاد

بال بچے، بیٹا بیٹی، ذرّیات (واحد اور جمع دونوں کے لیے مستعمل)

اَوْلادِ نُوح

حضرت نوح کی اولاد

اَوْلادِ قَلْب

کھوٹا

اَوْلادِ آدَم

آدمی، انسان

اَولادِ حَلال

legitimate offspring

اَوْلادِ نَسَبی

حلال اولاد، جائز اولاد

اَوْلادِ صالِح

virtuous offspring

اَوْلادِ نَرِینَہ

نر اولاد

اَولادِ اُنثیٰ

female offspring, daughter

اَولاد دَر اَولاد

ذریّات.

اَولادِ رُوحانی

spiritual descendants

اَولادِ مَعنَوی

spiritual descendants

اَولاد کی آنچ بُری ہوتی ہے

اولاد کی محبت آدمی کو بیقرار کر دیتی ہے، اولاد کے لیے انسان ہر قسم کی تکلیف برداشت کرتا ہے

نِصف اَولاد

مراد : بیٹی ۔

مَعْنَوِی اَولاد

نسبتی اولاد، روحانی اولاد، مراد : مرید، معتقد، شاگرد، پیرو، (مجازاً) تصنیف و تالیف وغیرہ (حقیقی اولاد کے مقابل)

نَرِینَہ اَولاد

male issue

لا اَولاد

جس کے اولاد نہ ہو، جو اولاد سے محروم ہو، بے اولاد

با اَولاد

संतान वाला

بے اَولاد

جس کے کوئی بچہ نہ ہو، جس کے اولاد نہ ہو، جس سے کوئی پیدا نہ ہوا ہو، بیٹا بیٹی نہ رکھنے والا، اوت نپوتا

آل اَوْلاد

آل اطفال، بال بچے، آباؤ اجداد، ذریات، نسل، کل، خاندان

صاحِبِ اَولاد

بچوں والا، اولاد والا، باپ یا ماں

وَقفِ اَولاد

چیز جو اپنی اولاد کے لیے وقف ہو اور اس کی آمدنی اولاد خرچ کر سکتی ہے مگر بیچ نہیں سکتی کوئی اور شخص اس میں دخل نہیں رکھ سکتا ۔

کَثِیرُ الْاَولاد

کثیرالاطفال، کثیرالعیال، وہ شخص جس کے بال بچّے بہت ہوں، بہت سے بال بچوں والا، بڑے کنبے والا

آدم کی اولاد

انسان کا بیٹا، انسان

وَقْف عَلَی الاولاد

وہ شے جو اپنی اولاد کے لیے وقف کریں اور جس میں دوسرے کو دخل نہ ہو

سانڈے کی اَولاد

(عور) بہت کم خُوراک ، جو بہت کم کھاتا ہو.

نِیوگ کی اَولاد

حرامی

چِیل کی اَولاد

لالچی، طامع، سونے کا گرویدہ

اُمُّ الْاَولاد

ہر بال بچوں والی عورت کے لیے احتراماََ مستعمل

نا جائِز اَولاد

(فقہ) غیر شرعی یا ناجائز تعلقات کے نتیجے میں پیدا ہونے والی اولاد، حرامی بچے، مجہول النسل

پَھڑْکَن کی اَولاد

نہایت تمنا اور آرزو کی اولاد، ناک رگڑے کی اولاد، ناز پروردہ اور لاڈلی اولاد

بَکْرے کی اَوْلاد

حرامی، ولد الزنا

آس اَولاد والی

(لفظاً) بال بچوں والی، مال و فرزند والی، (مراداً) صاحب نصیب بیوی، خوش قسمت و فارغ البال بیوی

مادر اولاد آدم

mother of the progeny of Adam

اَن ہوت میں اولاد

غربت میں بہت سے بچے کا ہونا، غریب کثیر الاولاد ہوتا ہے، غریبی میں بہت اولاد کا ہونا اکھرتا یا کھلتا ہے

قانُونِ اَولادِ اَکْبَر

وہ قانون جس کے مطابق گدّی یا جائداد نسلاً بعد نسلِ سب سے بڑے بیٹے کو ملتی ہے.

آس اَولاد پائے

(كوسنا) بال بچوں كو تكلیف و آزار پہنچے

پَرائی اَولاد

دوسروں کی اولاد ، دوسروں کے بچے.

آس اَولاد

رک : آس نمبر ۵۔

تَلے اُوپَرْ کی اَولاد

رک : تلے اوپر کے

آس اَولاد پَر پَڑے

(كوسنا) بال بچوں كو تكلیف و آزار پہنچے

اَپْنی اُولاد سے پائے

(کوسنے کے طور پر) اس کی اولاد پر میرا صبر پڑے ، اس کی اولاد کے آگے آئے؛ اس کی اولاد اس کے ساتھ ایسا ہی برا سلوک کرے.

سَیَّدِ اَولادِ آدَم

نبی آدم کے سردار ، انسانوں کے سردار ؛ ضحرت محمد مصطفٰیؐ لا لقب .

ماں کالی اور اَولاد پَر گالی

ماں کالی ہو تو اولاد بھی بلاوجہ بُری تصور کی جاتی ہے.

آس اَولاد كے آگے آئے

(كوسنا) بال بچوں كو تكلیف و آزار پہنچے

چُوتِیا مَر گَئے، اَولاد چھوڑ گَئے

بیوقوف کے متعلق کہتے ہیں جو کام خراب کرے یعنی آپ جیسا بیوقوف ہم نے نہیں دیکھا

جَیسا کَرے اَپْنی اَولاد کے آگے پائے

رک: جیسا دیوے ویسا پاوے الخ.

روٹی اَور اَولاد سے کِسی کا پیٹ بَھرا ہے

ہر شخص روزی اور اولاد کی کثرت چاہتا ہے.

کیا سَو رُوپے کی پُونجی ، کیا ایک بیٹے کی اَولاد

سو روپے کی پونجی تھوڑی ہوتی ہے اور ایک بیٹا نا کافی ہوتا ہے ، سو روپے بہت تھوڑی ہونجی ہے اور ایک بیٹا کافی اولاد نہیں ، کسی وقت مر جائے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَوْلادِ قَلْب)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَوْلادِ قَلْب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone