تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَوْجِ مَدارِ قَمَر" کے متعقلہ نتائج

اِرْتِفاع

زمین یا سمندر یا اور کسی سطح سے کسی چیز کی بلندی، اونچائی‏، انحطاط كی ضد

اِرْتِفاعی

ارتفاع سے منسوب اور اس سے متعلق.

اِرْتِفاع دینا

دور کرنا ، زائل کرنا ، ہٹانا.

اِرْتِفاعی نَقْشَہ

(مصوری) کسی چیز کا قامتی یعنی کھڑا نقشہ جس میں اس کی بلندی اور وضع ظاہر ہو

اِرْتِفاعِ نَقِیْضَیْن

(منطق) ایسے دونوں امور کا نہ ہونا جو باہم نقیض ہیں (اہل حکمت کے نزدیک یہ محال ہے ، جیسے : اندھیرا اور روشنی ، وجود اور عدم وغیرہ)

اِرْتِفاعُ النَّقِیْضَیْن

(منطق) ایسے دونوں امور کا نہ ہونا جو باہم نقیض ہیں (اہل حکمت کے نزدیک یہ محال ہے ، جیسے : اندھیرا اور روشنی ، وجود اور عدم وغیرہ)

اِرْتِفاعِ حُسْنِ نَظَر

ذِہْنی اِرْتِفاع

ذہنی طور پر جذبے یا جبلّت کو فروتر موضوع سے ہٹا کر برتر موضوع سے وابستہ کرنے کا عمل

اردو، انگلش اور ہندی میں اَوْجِ مَدارِ قَمَر کے معانیدیکھیے

اَوْجِ مَدارِ قَمَر

auj-e-madaar-e-qamarऔज-ए-मदार-ए-क़मर

اصل: عربی

وزن : 2212212

اَوْجِ مَدارِ قَمَر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • زمین سے چاند کی بعید ترین مسافت جو۲۵۲۹۷۰ میل ہے

English meaning of auj-e-madaar-e-qamar

Noun, Masculine

  • apogee, point (in orbit of moon) farthest from the earth

औज-ए-मदार-ए-क़मर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पृथ्वी से चंद्रमा तक की दूरी जो 252970 मील है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَوْجِ مَدارِ قَمَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَوْجِ مَدارِ قَمَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone