تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَوْباشی" کے متعقلہ نتائج

اِحْتِمام

خون نکلنے کےلیے قدح کرنا، فصد کھولنا یا کھلوانا

اِہْتِمام

انتظام، بندوبست، نگرانی اور دیکھ بھال

اِہْتِمام کار

مہتمم ، منتظم.

اِہْتِمام بَنْدی

محکمۂ مال کا ایک اندراج جس میں پرگنوں کی تعداد اور زمینداروں کے نام درج ہوتے ہیں.

اِہْتِمام کُناں

انتظام کرتا ہوا

اِہْتِمام دار

تحصیلدار کا مقرر کیا ہوا محصل لگان

اِہْتِمامِ رَعْنائی

اِہْتِمامی

اہتمام کرنے والا، منتظم، منیجر، جو کسی کام کا ذمہ دار ہو

زیرِ اِہْتِمام

انتظام میں، بندوبست کے تحت، بندوبست کیا ہوا

صاحِبِ اِہْتِمام

محتاط مہتمم

سَنَدِ اِہْتِمامِ تَرْکَہ

(قانون) وراثت کے انتظام سے متعلق سرٹیفیکٹ، وراثت سے متعلق ثبوت و صداقت نامہ

اردو، انگلش اور ہندی میں اَوْباشی کے معانیدیکھیے

اَوْباشی

aubaashiiऔबाशी

اصل: عربی

وزن : 222

اَوْباشی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • اوباش پن، سفلگی، آوارگی، کمینہ پن

English meaning of aubaashii

Noun, Feminine

  • depravity, profligacy, dissipation, dissoluteness, debauchery, rakishness, lewdness, licentiousness

औबाशी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • धूर्तता, लंपटता, शुहदपन, लोफ़रपन
  • ओबाश पन, धूर्तता, लंपटता, शोहदापन, लोफ़रपन, आवारगी, कमीना पन

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَوْباشی)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَوْباشی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone