تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَوْباش" کے متعقلہ نتائج

فاسِق

حسن و فلاح کے راستے سے منحرف ہو جانے والا، گنہ گار، بدکار، جھوٹھا، حرام کار، بے ایمان

فاسِق و فاجِر

فسق و فجور کا مرتکب، گنہگار اور بدکار

فاسِقَہ

گنہگار عورت، بدکار عورت، زانیہ

فاسِقی

بدکاری ، آوارگی.

فاسِقانَہ

فاسق جیسا ، ہوس پرستانہ.

فاسِقِین

فاسق (رک) کی جمع ، بہت سے فاسق.

فُسُوق

فسق میں مبتلا ہونا، گناہ کرنا، حکم عدولی کرنا، خُدا کا حکم نہ ماننا.

فِسْق

(خدا کی) نافرمانی، حکم عدولی، گمراہی، بدکاری، بد اعمالی

فُسّاق

بدکار مرد، گناہ گار، فسق و فجور کے عادی لوگ

فِسِّیق

بہت گناہ کرنے والا ، بہت بدکار.

فاسِخ

تباہ اور فاسد کرنے والا یا ہونے والا ، بیغ وغیرہ کا فسخ کرنے والا ، ارادے اور قصد کا توڑنے والا.

بَیعَتِ فاسِق

فِسْق پَذِیر

بدی میں مبتلا حق و صلاح کے راستے سے ہٹا ہوا گناہوں اور بد اعمالیوں میں گھرا ہوا، گمراہ.

فِسْق و فُجُور

بدکاری، گمراہی، بد چلنی

فَسَقَہ

عَزْمِ رَفْتَن فَسْق کَرنا

جانے کا ارادہ ہٹا دینا

عَزْمِ رَفْتَن فَسْق ہونا

روانگی کا ارادہ ختم ہونا

عَزْم فَسْق کَرنا

ارادہ نہ رکھنا، ارادہ چھوڑ دینا

عَزْم فَسْق ہونا

ارادہ نہ رہنا، ارادہ چھوڑ دینا

راسُ الْفُسّاق

فاسِقوں کا سردار ؛ نہایت بدکار .

اردو، انگلش اور ہندی میں اَوْباش کے معانیدیکھیے

اَوْباش

aubaashऔबाश

اصل: عربی

وزن : 221

جمع: اَوْباشوں

اَوْباش کے اردو معانی

صفت

  • آوارہ، بدچلن، بدکار، عیاش شہدے (واحد جمع دونوں کے معنی میں مستعمل )

    مثال - اس کا تعلق تو شریف گھرانے سے تھا لیکن غلط صحبت میں گھر کے وہ اوباش ہو چکا ہے

  • سفلہ، نیچ، کمینہ
  • بد تمیز

شعر

English meaning of aubaash

Adjective

औबाश के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • लंपटजन, लोफ़र, दुराचारी (एकवचन बहुवचन दोनों रूप में प्रयुक्त )

    उदाहरण - उसका तअल्लुक़ तो शरीफ़ घराने से था लेकिन ग़लत सोहबत में घिर के वह औबाश हो चुका है

  • नीच, तुच्छ, कमीना
  • अशिष्ट, असभ्य

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَوْباش)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَوْباش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words