تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَطْوار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَطْوار کے معانیدیکھیے
اَطْوار کے اردو معانی
اسم، مذکر، لاحقہ، جمع
- طور طریقے، رنگ ڈھنگ، آثار
- اخلاق، عادات و خصائل
- برتاو، سلوک، ربط و ضبط کے ڈھنگ
- مرکبات میں جزو دوم کے طور پر اطوار کے معنی میں مستعمل، جیسے: خوش اطوار (اچھے طور طریقے والا) بد اطوار ( برے چلن والا)
شعر
عشق کو حسن کے اطوار سے کیا نسبت ہے
وہ ہمیں بھول گئے ہم تو انہیں یاد کریں
اتوار کو آنا ترا معلوم کہ اک عمر
بے پیر ترے ہم نے ہی اطوار کو دیکھا
طفل میں بو آئے کیا ماں باپ کے اطوار کی
دودھ تو ڈبے کا ہے تعلیم ہے سرکار کی
اپنے اطوار میں کتنا بڑا شاطر ہوگا
زندگی تجھ سے کبھی جس نے شکایت نہیں کی
اطوار اس کے دیکھ کے آتا نہیں یقیں
انساں سنا گیا ہے کہ آفاق میں رہا
English meaning of atvaar
अतवार के हिंदी अर्थ
اَطْوار کے قافیہ الفاظ
اَطْوار کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَطْوار)
اَطْوار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔