تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَطْوار" کے متعقلہ نتائج

فَلاکَت

مفلسی، ناداری، غریبی، تنگ دستی

فَلاکَتی

کنگال، مفلس، مصیبت زدہ، پریشان حال، بدبخت، بد قسمت

فَلاکَت مارا

مصیبت زدہ، غربت زدہ

فَلاکَت زَدَہ

کنگال، مفلس، مصیبت زدہ، پریشان حال، بدبخت، بد قسمت

فَلاکَت زَدَگی

فَلاکَت زَدَگان

فلاکت زدہ جس کی یہ جمع ہے

فَلاکَت میں پَڑْنا

مصیبت میں مبتلا ہونا، ابتلا میں پڑنا، دشواری میں گرفتار ہونا

بوریائے فَلاکَت

ناداری کا بوریا

اردو، انگلش اور ہندی میں اَطْوار کے معانیدیکھیے

اَطْوار

atvaarअतवार

اصل: عربی

وزن : 221

واحد: طَور

اَطْوار کے اردو معانی

اسم، مذکر، لاحقہ، جمع

  • طور طریقے، رنگ ڈھنگ، آثار
  • اخلاق، عادات و خصائل
  • برتاو، سلوک، ربط و ضبط کے ڈھنگ
  • مرکبات میں جزو دوم کے طور پر اطوار کے معنی میں مستعمل، جیسے: خوش اطوار (اچھے طور طریقے والا) بد اطوار ( برے چلن والا)

شعر

English meaning of atvaar

Noun, Masculine, Suffix, Plural

अतवार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, प्रत्यय, बहुवचन

  • आचरण, व्यवहार, सुलूक
  • सभ्याचरण, आदतें और प्रकृतियाँ
  • बर्ताव, व्यवहार, मेलजोल के ढंग
  • समास में प्रत्यय के रूप में अत्वार के अर्थ में प्रयुक्त, जैसे: ख़ुश-अत्वार (अच्छे तौर-तरीक़े वाला) बद-अतवार (बुरे चलन वाला)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَطْوار)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَطْوار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone