تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَطّار کا شِیشَہ اَور مَداری کا پِٹارا" کے متعقلہ نتائج

پِٹارا

صندوق کے طورپر استعمال ہونے والا بانس، بید مونج ٹین یا لکڑی وغیرہ کا گول اور برجی نما ڈھکن کا ظرف، جس میں کپڑے اور زیورات وغیرہ رکھتے ہیں، آج کل لوہے کےپتلے گول تاروں سے بھی بناتے ہیں، ہر طرح کے بنے ہوئے پٹاروں پر مضبوطی کے لئے چمڑا یا موٹا کپڑا بھی چڑھا دیتے ہیں

پِٹارا توڑنا

پٹارے میں سے چوری کرلینا

سُہاگ پِٹارا

وہ زیور کا ڈبہ جو دولھا کی طرف سے دلہن کو دیا جاتا ہے اس میں کنگھی ، سُرُمہ ، مسی اور اُبٹنا وغیرہ ہوتا ہے.

سُہاگ پِٹارَہ

وہ زیور کا ڈبہ جو دولھا کی طرف سے دلہن کو دیا جاتا ہے اس میں کنگھی ، سُرُمہ ، مسی اور اُبٹنا وغیرہ ہوتا ہے.

سانپ کا پِٹارا

ایک خاص قسم کی ڈلیا یا ٹوکری جس میں سانپ رکھے جاتے ہیں.

جادُو کا پِٹارا

جادو کرنے کا سامان رکھنے کی ٹوکری یا صندوقچہ وغیرہ ؛ غیر معمولی اور حیرت ان٘گیز چیزوں کا مجموعہ .

بَھرَم بھاری پِٹارا خالی

ظاہری رکھ رکھاؤ، دکھاوا، جھوٹی شان، اوپری تڑک بھڑک

بَھرَم بھاری ، پِٹارَہ خالی

outward show without real worth

بھان مَتی کا پِٹارا

بازی گری کا سامان رکھنے کا صندوق وغیرہ، وہ صندوق جس میں سے شعبدہ گر شعبدہ دکھانے کے لیے مختلف چیزیں نکال کر تماشائیوں کو حیرت میں ڈال دیتا ہے

نِکلے کَوڑی پھیرا کَرنے ساتھ میں صَندُوق پِٹارا

مفلسی میں ساز و سامان کی نمائش

عَطّار کا شِیشَہ اَور مَداری کا پِٹارا

عطّار کی بوتل اور مداری کے پٹارے کا کوئی اعتبار نہیں دونوں یکساں ہیں، مداری ایک ہی پٹارے میں سے سینکڑوں کھیل دکھاتا ہے اور بے ایمان عطار ایک ہی بوتل میں سے ہر قسم کا شربت یا عرق دیتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں عَطّار کا شِیشَہ اَور مَداری کا پِٹارا کے معانیدیکھیے

عَطّار کا شِیشَہ اَور مَداری کا پِٹارا

'attaar kaa shiisha aur madaarii kaa piTaaraa'अत्तार का शीशा और मदारी का पिटारा

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

عَطّار کا شِیشَہ اَور مَداری کا پِٹارا کے اردو معانی

  • عطّار کی بوتل اور مداری کے پٹارے کا کوئی اعتبار نہیں دونوں یکساں ہیں، مداری ایک ہی پٹارے میں سے سینکڑوں کھیل دکھاتا ہے اور بے ایمان عطار ایک ہی بوتل میں سے ہر قسم کا شربت یا عرق دیتا ہے

Urdu meaning of 'attaar kaa shiisha aur madaarii kaa piTaaraa

  • Roman
  • Urdu

  • utaar kii botal aur madaarii ke piTaare ka ko.ii etbaar nahii.n dono.n yaksaa.n hain, madaarii ek hii piTaare me.n se saink.Do.n khel dikhaataa hai aur be.iimaan attaar ek hii botal me.n se har kism ka sharbat ya arq detaa hai

'अत्तार का शीशा और मदारी का पिटारा के हिंदी अर्थ

  • उतार की बोतल और मदारी के पिटारे का कोई एतबार नहीं दोनों यकसाँ हैं, मदारी एक ही पिटारे में से सैंकड़ों खेल दिखाता है और बेईमान अत्तार एक ही बोतल में से हर किस्म का शर्बत या अर्क़ देता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پِٹارا

صندوق کے طورپر استعمال ہونے والا بانس، بید مونج ٹین یا لکڑی وغیرہ کا گول اور برجی نما ڈھکن کا ظرف، جس میں کپڑے اور زیورات وغیرہ رکھتے ہیں، آج کل لوہے کےپتلے گول تاروں سے بھی بناتے ہیں، ہر طرح کے بنے ہوئے پٹاروں پر مضبوطی کے لئے چمڑا یا موٹا کپڑا بھی چڑھا دیتے ہیں

پِٹارا توڑنا

پٹارے میں سے چوری کرلینا

سُہاگ پِٹارا

وہ زیور کا ڈبہ جو دولھا کی طرف سے دلہن کو دیا جاتا ہے اس میں کنگھی ، سُرُمہ ، مسی اور اُبٹنا وغیرہ ہوتا ہے.

سُہاگ پِٹارَہ

وہ زیور کا ڈبہ جو دولھا کی طرف سے دلہن کو دیا جاتا ہے اس میں کنگھی ، سُرُمہ ، مسی اور اُبٹنا وغیرہ ہوتا ہے.

سانپ کا پِٹارا

ایک خاص قسم کی ڈلیا یا ٹوکری جس میں سانپ رکھے جاتے ہیں.

جادُو کا پِٹارا

جادو کرنے کا سامان رکھنے کی ٹوکری یا صندوقچہ وغیرہ ؛ غیر معمولی اور حیرت ان٘گیز چیزوں کا مجموعہ .

بَھرَم بھاری پِٹارا خالی

ظاہری رکھ رکھاؤ، دکھاوا، جھوٹی شان، اوپری تڑک بھڑک

بَھرَم بھاری ، پِٹارَہ خالی

outward show without real worth

بھان مَتی کا پِٹارا

بازی گری کا سامان رکھنے کا صندوق وغیرہ، وہ صندوق جس میں سے شعبدہ گر شعبدہ دکھانے کے لیے مختلف چیزیں نکال کر تماشائیوں کو حیرت میں ڈال دیتا ہے

نِکلے کَوڑی پھیرا کَرنے ساتھ میں صَندُوق پِٹارا

مفلسی میں ساز و سامان کی نمائش

عَطّار کا شِیشَہ اَور مَداری کا پِٹارا

عطّار کی بوتل اور مداری کے پٹارے کا کوئی اعتبار نہیں دونوں یکساں ہیں، مداری ایک ہی پٹارے میں سے سینکڑوں کھیل دکھاتا ہے اور بے ایمان عطار ایک ہی بوتل میں سے ہر قسم کا شربت یا عرق دیتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَطّار کا شِیشَہ اَور مَداری کا پِٹارا)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَطّار کا شِیشَہ اَور مَداری کا پِٹارا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone