تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَطْرافِ عالَم" کے متعقلہ نتائج

دائِم

ہمیشہ قایم یا موجود رہنے والا، ہمیشہ، مدام

دائِم رَہْنا

ہمیشہ رہنا ؛ قایم رہنا ؛ جاری رہنا.

دائِمی

ہمشہ کا، مستقل، دوامی

دائِمُ الْجُوع

ہمیشہ بُھوکا رہنے والا ؛ غذا سے رغبت نہ رکھنے والا.

دائِماً

ہمیشَہ، مستقلاً، ہر وقت، برابر، مُسلسل، لگاتار

دائِمِیَّت

ہمیشگی، دوام، ثبات، قیام، بقا، ابدیّت

دائِمُ الْحال

ہمیشہ ایک حال پر رہنے والا ؛ ہمیشہ ؛ ہمیشہ ہمیشہ.

دائِمُ الْاَثَر

جس کا اثر ہمیشہ باقی رہے.

دائِمُ الْحَبْس

جسے عُمر قید کی سزا دی گئی ہو، عُمر بھر کا قیدی، عمر قید کی سزا، عمر قید

دائِمُ الصَّوم

(ان ایّام کو چھوڑ کر جن میں اسلامی شریعت کی رو سے روزہ حرام ہے) ہمیشہ روزہ رکھنے والا

دائِمُ الْحُضُور

ہمیشہ تعظیم کرنے والا ؛ ہمیشہ خدمت میں حاضر رہنے والا.

دائِمُ المَرِیض

ایسا شخص جسے بیماری مستقل لگی رہے، ہمیشہ بیمار رہنے والا، سدا کا روگی.

دائِمُ الْوُجُود

ہمیشہ باقی رہنے والا، جس کو فنا نہ ہو، مُراد : اللہ تعالیٰ.

وَقت دائِم

(تصوف) وقت ِمحض جس میں ماضی ، حال ، مستقبل سب شامل ہیں ؛ آن دائم

نِکاح دائِم

ہمیشہ رہنے کی نیت سے کیا جانے والا نکاح ، ہمیشہ رہنے والا نکاح ۔

قائِم و دائِم

ہمیشہ باقی رہنے والا ، بہت دیر تک برقرار رہنے والا.

قایَم و دائِم

ہمیشہ باقی رہنے والا ، بہت دیر تک برقرار رہنے والا.

اردو، انگلش اور ہندی میں اَطْرافِ عالَم کے معانیدیکھیے

اَطْرافِ عالَم

atraaf-e-'aalamअतराफ़-ए-'आलम

اصل: عربی

وزن : 22222

اَطْرافِ عالَم کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • دور دور تک دنیا کے وسیع علاقے، تمام دنیا، دنیا بھر، ساری دنیا

    مثال - ان کی شہرت ہندوستان کی چار دیواری سے نکل کر اطراف عالم میں پھیلی ( ۱۹۴۳، ، ۲۴ )

شعر

English meaning of atraaf-e-'aalam

Noun, Masculine

  • all sides of the world, around the world

अतराफ़-ए-'आलम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • दुनिया भर, सारी दुनिया

    उदाहरण - उनकी शुहरत (ख्याति) हिंदुस्तान की चार-दीवारी से निकल कर अतराफ़-ए-आलम में फैली

اَطْرافِ عالَم کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَطْرافِ عالَم)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَطْرافِ عالَم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone