تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَٹْکَل پَچُّو " کے متعقلہ نتائج

کاسِر

توڑنے والا، شکستہ کر دینے والا

کاسِرْکایَل

ایک ہندوستانی پھل ہے تیز و تلخ مزہ گرم و خشک بھوک بڑھاتا ہے ۔ ہاضم ، قبض دفع کرتا ہے پیٹ کے کیڑوں کو دور کرتا ہے. زیادتی صفرا کی اصلاح کرتا ہے.

کاسِرِ رِیاح

حبس توڑ کر ریاح کو خارج کرنے والا

کاسِرِ اَصْنام

بُتوں کو توڑنے والا ، بُت شکن.

کاسِرُ الْحَجَر

پتھر توڑنے والا

اردو، انگلش اور ہندی میں اَٹْکَل پَچُّو کے معانیدیکھیے

اَٹْکَل پَچُّو

aTkal-pachchuuअटकल-पच्चू

اصل: سنسکرت

  • Roman
  • Urdu

اَٹْکَل پَچُّو کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بے جانے بوجھے، اوٹ پٹانگ، اندھا دھند، بے قرینہ، (مجازاً) انگھڑ، غیرمرتب، بے ڈھنگا
  • قیاس سے، اندازے پر مبنی، ظنی

Urdu meaning of aTkal-pachchuu

  • Roman
  • Urdu

  • be jaane buujhe, u.uTapTaang, andhaa dhund, beqriinaa, (majaazan) angha.D, Gair murattib, beDhangaa
  • qiyaas se, andaaze par mabnii, zannii

English meaning of aTkal-pachchuu

Noun, Masculine

अटकल-पच्चू के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बेजाने बूझे, ऊटपटांग, अंधाधुंद, (रूपकात्मक) अस्तव्यस्त, असंगठित, बेढंगा
  • क़यास से, जो महज़ अनुमान या अंदाज़ के आधार पर बात करता हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کاسِر

توڑنے والا، شکستہ کر دینے والا

کاسِرْکایَل

ایک ہندوستانی پھل ہے تیز و تلخ مزہ گرم و خشک بھوک بڑھاتا ہے ۔ ہاضم ، قبض دفع کرتا ہے پیٹ کے کیڑوں کو دور کرتا ہے. زیادتی صفرا کی اصلاح کرتا ہے.

کاسِرِ رِیاح

حبس توڑ کر ریاح کو خارج کرنے والا

کاسِرِ اَصْنام

بُتوں کو توڑنے والا ، بُت شکن.

کاسِرُ الْحَجَر

پتھر توڑنے والا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَٹْکَل پَچُّو )

نام

ای-میل

تبصرہ

اَٹْکَل پَچُّو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone