تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَٹکل پَچُّو غیر مقرر" کے متعقلہ نتائج

اَجْگَر

لمبا اور موٹا سانپ، اژدر، اژدہا

اَجگَر کے داتا رام

خدا سب کو روزی دیتا ہے، خدا اژدہا جیسی مخلوق کو بھی خوراک دیتا ہے جو ایک جگہ بے حرکت پڑا رہتا ہے

اجگر کرے نہ چاکری پنچھی کرے نہ کام، داس ملوکا یوں کہے سب کے داتا رام

خدا سب کو روزی دیتا ہے، سانپ نوکری نہیں کرتا اور پرندے کام نہیں کرتے مگر سب کو خدا رزق دیتا ہے

اُجاگَر

روشنی‏، ظہور‏، نمایاں

اَوج گِیر

بلندی پر پہنچا ہوا ، بلند۔

اُجاگَر کَرنا

highlight, accentuate, make prominent

آجا گُرو

جو استاد کا بھی استاد ہو، بہت بڑا استاد

نَقْش اُجاگَر کَرنا

کسی چیز کے عکس کو اُبھارنا ، کسی چیز کی علامت یا نشان کو واضح کرنا ۔

نُقُوش اُجاگَر کَرنا

کسی چیز کی خصوصیات کو نمایاں کرنا ، نقش اُبھارنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں اَٹکل پَچُّو غیر مقرر کے معانیدیکھیے

اَٹکل پَچُّو غیر مقرر

aTkal-pachchuu Gair muqarrarअटकल-पच्चू ग़ैर मुक़र्रर

نیز : اَٹکل پَچُّو سر مقرر

ضرب المثل

Roman

اَٹکل پَچُّو غیر مقرر کے اردو معانی

  • بے تکے آدمی کا کوئی اعتبار نہیں، قیاس آرائی کی سند نہیں
  • غیر مستند یا صرف اندازے پر مبنی بات کے لئے کہتے ہیں

Urdu meaning of aTkal-pachchuu Gair muqarrar

Roman

  • betuke aadamii ka ko.ii etbaar nahiin, qiyaas aaraa.ii kii sanad nahii.n
  • Gair mustanad ya sirf andaaze par mabnii baat ke li.e kahte hai.n

अटकल-पच्चू ग़ैर मुक़र्रर के हिंदी अर्थ

  • अशिष्ट व्यक्ति का कोई भरोसा नहीं, अटकल और अनुमान का प्रमाण नहीं
  • एक अनिश्चित अथवा केवल अनुमान पर आधारित बात के लिए कहते हैं

    विशेष जोड़ की दूसरी कहावत= अटकल पच्चू डेढ़ सौ या अटकल पच्चू साढ़े बाईस

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَجْگَر

لمبا اور موٹا سانپ، اژدر، اژدہا

اَجگَر کے داتا رام

خدا سب کو روزی دیتا ہے، خدا اژدہا جیسی مخلوق کو بھی خوراک دیتا ہے جو ایک جگہ بے حرکت پڑا رہتا ہے

اجگر کرے نہ چاکری پنچھی کرے نہ کام، داس ملوکا یوں کہے سب کے داتا رام

خدا سب کو روزی دیتا ہے، سانپ نوکری نہیں کرتا اور پرندے کام نہیں کرتے مگر سب کو خدا رزق دیتا ہے

اُجاگَر

روشنی‏، ظہور‏، نمایاں

اَوج گِیر

بلندی پر پہنچا ہوا ، بلند۔

اُجاگَر کَرنا

highlight, accentuate, make prominent

آجا گُرو

جو استاد کا بھی استاد ہو، بہت بڑا استاد

نَقْش اُجاگَر کَرنا

کسی چیز کے عکس کو اُبھارنا ، کسی چیز کی علامت یا نشان کو واضح کرنا ۔

نُقُوش اُجاگَر کَرنا

کسی چیز کی خصوصیات کو نمایاں کرنا ، نقش اُبھارنا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَٹکل پَچُّو غیر مقرر)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَٹکل پَچُّو غیر مقرر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone