تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَٹھماس" کے متعقلہ نتائج

اَٹْھوانسا

وہ بچہ جو آٹھ ماہ میں پیدا ہو جائے، وہ بچہ جو حمل کے آٹھویں مہینہ پیدا ہو، اٹھ ماسا

اردو، انگلش اور ہندی میں اَٹھماس کے معانیدیکھیے

اَٹھماس

aThmaasअठमास

اصل: سنسکرت

اَٹھماس کے اردو معانی

 

  • کنے کی کاشت کے لیے شروع برسات سے موسم بہار تک آٹھ مہنے ہل چلا کر تیار ہوا کھیت ہل چلا تیار کیا ہوا کھیت
  • (سنگ تراشی) پتھر ، گج یا لکڑی کی تعمیر میں آٹھ پہل بنا ہوا نقش (عموماً پتھر کی ترشی ہوئی ہشت پہل جالی کے لیے مستعمل)
  • آٹھ پہلو کا (پیلٹس) ۔
  • رک : اٹھ (تحتی الفاظ).

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَٹھماس)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَٹھماس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone