تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَتھاہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَتھاہ کے معانیدیکھیے
اَتھاہ کے اردو معانی
صفت
- جس کی تھا (تہ) نہ ہو، بہت عمیق، بے حد گہرا، بے انتہا، بہت زیادہ، بے حد وحساب
شعر
گہر لگے تھے خنک انگلیوں کے زخم مجھے
اب اس اتھاہ سمندر کو پھر کھنگالے کون
میں اک اتھاہ سمندر ہوں اس خیال میں غرق
کہ ڈوب جاؤں میں خود میں کہ خود کو پار کروں
کیسا اتھاہ سمندر تھا وہ خیالوں کا
موجیں کتنا شور مچانے والی تھیں
English meaning of athaah
Adjective
- bottomless, unfathomable, deep, limitless, boundless, too much، beyond measure
अथाह के हिंदी अर्थ
विशेषण
- अत्यंत गहरा; जिसकी थाह या गहराई का पता न चल सके। जैसे- समुद्र की अथाह गहराई, असीमित, अमित, बहुत अधिक, अनुमान से परे
اَتھاہ کے مترادفات
اَتھاہ کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَتھاہ)
اَتھاہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔