تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَتْباع" کے متعقلہ نتائج

خِیانَت

کسی کی امانت میں چوری یا ناجائز تصرف، غبن

خِیانَت پیشَہ

دغا باز

خِیانَتِ مُجْرِمانَہ

(قانون) بد دیانتی سے مال کا تصرف کرنا، کوئی شخص جس کو کسی طرح سے کوئی مال یا کسی مال کا اہتمام امانتاً سپرد ہو قانون کی ہدایت کے خلاف اس مال کو بد دیانتی سے استعمال میں لائے یا علیحدہ کرے یا کسی دوسرے شخص کو عمداً ایسا کرنے دے تو اس فعل کو خیانت مجرمانہ کہتے ہیں

خِیانَت گَر

نمک حرام، غدار

خِیانَت کار

امانت میں خیانت کرنے والا ، امانت میں ناجائز تصرف کرنے والا ،خائن ، بددیانت .

اِہلِ خِیانَت

خیانت کرنے والے، خائن، بے ایمان

اَمانَت میں خِیانَت

اردو، انگلش اور ہندی میں اَتْباع کے معانیدیکھیے

اَتْباع

atbaa'अत्बा'

اصل: عربی

وزن : 221

اشتقاق: تَبِعَ

اَتْباع کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (زمانے کے لحاظ سے) بعد میں آنے والے، متاخرین
  • کسی رسول، مذہبی پشوا، عالم یا قائد وغیرہ کی پیروی کرنے والے
  • جو کسی کی کفالت میں ہوں، متعلقین

English meaning of atbaa'

Noun, Masculine

  • followers, dependants

अत्बा' के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (काल की दृष्टि से) बाद में आने वाले, बाद वाले समय के लोग
  • किसी रसूल, धार्मिक पेशवा, धर्माचार्य या नेतृत्वकर्ता इत्यादि का अनुकरण करने वाले
  • जो किसी के आश्रय में हों, घरवाले, परिवार के लोग

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَتْباع)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَتْباع

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone