تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَتَم" کے متعقلہ نتائج

باغِی

حکومت وقت کا مخالف، نا فرمانی کرنے والا، سرکش، منحرف

باغِیچَہ

چھوٹا سا باغ، پھلواری

باغِیچی

باغیچہ کی تصغیر، چھوٹا باغیچہ، چمن

باغِی کہلانا

بغاوت کا الزام لگنا

باغِی ہوجانا

منحرف ہونا، بغاوت کرنا

باغِی کردینا

منحرف کرنا، سرکش اور نافرمان کردینا

باغی پَیداوار

(کاشتکاری) وہ زرعی پیداوار جو پھل پھول کی طرح باغوں میں کاشت کی جاتی ہے جیسے: ادرک، السی، کپاس وغیرہ

حَشْری باغی

وہ جو دوسروں کی دیکھا دیکھی بغاوت کردے، اتفاقی سرکش

اردو، انگلش اور ہندی میں اَتَم کے معانیدیکھیے

اَتَم

atamअतम

اصل: عربی

وزن : 12

اشتقاق: تَمَّ

  • Roman
  • Urdu

اَتَم کے اردو معانی

صفت

  • جس میں کسی قسم کی کمی نہ ہو، مکمل، جامع، کل اجزا و افراد پر حاوی
  • شدید تر، (کیفیت کے لحاظ سے) بھرپور، حد درجے کا

Urdu meaning of atam

  • Roman
  • Urdu

  • jis me.n kisii kism kii kamii na ho, mukammal, jaami, kal ajaza-o-afraad par haavii
  • shadiid tar, (kaifiiyat ke lihaaz se) bharpuur, had darje ka

English meaning of atam

Adjective

  • perfect, complete
  • highest, uppermost, most excellent, best, first
  • more, or most, perfect or complete

अतम के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जिसमें किसी प्रकार की कमी न हो, संपूर्ण, व्यापक, समस्त चीज़ों एवं व्यक्तियों पर हावी
  • बहुत अधिक (अवस्था की दृष्टि से) भरपूर, उच्चतम स्तर का

اَتَم کے مترادفات

اَتَم کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

باغِی

حکومت وقت کا مخالف، نا فرمانی کرنے والا، سرکش، منحرف

باغِیچَہ

چھوٹا سا باغ، پھلواری

باغِیچی

باغیچہ کی تصغیر، چھوٹا باغیچہ، چمن

باغِی کہلانا

بغاوت کا الزام لگنا

باغِی ہوجانا

منحرف ہونا، بغاوت کرنا

باغِی کردینا

منحرف کرنا، سرکش اور نافرمان کردینا

باغی پَیداوار

(کاشتکاری) وہ زرعی پیداوار جو پھل پھول کی طرح باغوں میں کاشت کی جاتی ہے جیسے: ادرک، السی، کپاس وغیرہ

حَشْری باغی

وہ جو دوسروں کی دیکھا دیکھی بغاوت کردے، اتفاقی سرکش

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَتَم)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَتَم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone