تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَٹَل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَٹَل کے معانیدیکھیے
اَٹَل کے اردو معانی
صفت
- جو اپنی جگہ سے نہ ہلے، غیر متزلزل، قائم، ایک جگہ ٹھیرا ہوا، ثابت قدیم، مستحکم
- اپنی بات سے نہ بھرنے والا، کسی بات پر جم جانے والا
- جو نہ مٹے، برقرار، سدا رہنے والا
- جسے ٹالا نہ جاسکے، ضروری، یقینی، قطعی، نا گزیز
شعر
حقیقتیں تو اٹل ہیں بدل نہیں سکتیں
مگر کسی کی تسلی سے حوصلہ ہوا ہے
English meaning of aTal
Adjective
- firm, determined, unshakeable, steadfast, resolute, immovable, permanent, stationary, fixed, unalterable, unavoidable, unbending
अटल के हिंदी अर्थ
विशेषण
- अपने स्थान से न टलनेवाला, जिसे बदला या हटाया न जा सके, दृढ़, दृढ़निश्चयी, पक्का, निश्चित, अवश्यंभावी, जैसे-अटल-विवान, किसी बात पर जम जाने वाला, ज़रूरी, यक़ीनी, स्थिर
اَٹَل کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَٹَل)
اَٹَل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔