تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَتالِیْق" کے متعقلہ نتائج

مُعَلِّم

پڑھانے والا، تعلیم دینے والا، سکھانے والا، استاد، مدرس

مُعَلِّمَہ

تعلیم دینے والی عورت، پڑھانے والی یا تربیت دینے والی عورت، استانی

مُعَلِّمی

بچوں کے پڑھانے کا پیشہ، معلم ہونا، تعلیم دینے کا کام، پڑھانے کا پیشہ، مدرسی، استادی

مُعَلِّم گَری

معلم کا کام ، پڑھانے کا پیشہ ، معلمی ۔

مُعَلِّم ثالِث

حکیم بوعلی سینا کا لقب، جس نے تقریباً سوکتابیں تصنیف کیں

مُعَلِّم ثانی

حکیم ابو نصر فارابی کا لقب جس نے ارسطو کی کتب حکمت کا عربی میں ترجمہ کرکے تعلیم دینی شروع کی

مُعَلِّمانَہ

معلم سے متعلق یا منسوب، پڑھائی کے پیشے سے متعلق، استادوں کے جیسا، استاد کی طرح

مُعَلِّمان

پڑھانے والے ، درس دینے والے لوگ ، استاتذہ ۔

مُعَلِّمات

پڑھانے والی عورتیں، استانیاں

مُعَلِّم گِیری

معلم کا کام ، پڑھانے کا پیشہ ، معلمی ۔

مُعَلِّمِین

بہت سے معلم ، تعلیم دینے والے ، پڑھانے والے

مُعَلِّم الْمَلَکُوت

فرشتوں کا استاد جس کی نسبت مشہور ہے کہ وہ مردود ہونے سے قبل فرشتوں کو تعلیم دیتا تھا، مراد: شیطان جو اصل میں قوم جن سے تھا

مُعَلِّمِ خَط

(خطاطی) خوش خطی کا اُستاد ، کتابت سکھانے والا ۔

مُعَلِّمِ اَعْلیٰ

بڑا اُستاد ، بڑے درجے کا استاد ، مدرسے کا سربراہ ، ہیڈ ماسٹر ۔

مُعَلِّمِ دِین

دین ِاسلام کی تعلیم دینے والا ، دینی تعلیم کا اُستاد ۔

مُعَلِّمِ اَوَّل

استادوں میں بہ اعتبارعہدہ سب سے اوپر، اوپر کے درجے پر فائز، ہیڈ منشی

مُعَلِّمِ اَزَل

استاد ازل ، ہمیشہ کا استاد ؛ (کنایۃً) اﷲ تعالیٰ کی ذات ِپاک ۔

مُعَلِّمِ قُرْآن

قرآن پاک کی تعلیم دینے والا ، قرآن پڑھانے والا استاد ۔

مُعَلِّمِ کِتاب و حِکْمَت

کتاب و حکمت (قرآن) کی تعلیم دینے والا

مُعَلِّمِینِ قُرْآن

قرآن پاک کی تعلیم دینے والے ، قرآن پاک پڑھانے والے لوگ ۔

مُعَلِّمِ اَخْلاق

اخلاق سکھانے والا، اخلاق کا درس دینے والا

مُعَلِّمِ اِنْسانِیَت

تمام انسانوں کے استاد ، کوئی نبی ؛ مراد : حضرت محمد صلی اﷲ علیہ وسلم ۔

خانْگی مُعَلِّم

نجی استاد یا خصوصی طور پر بات کی تربیّت دینے والا جو امرا وروسا کے گھروں میں ہوتا ہے ، نگراں اُستاد .

اردو، انگلش اور ہندی میں اَتالِیْق کے معانیدیکھیے

اَتالِیْق

ataaliiqअतालीक़

اصل: ترکی

وزن : 1221

  • Roman
  • Urdu

اَتالِیْق کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (امیر زادوں کی) نقل و حرکت کا نگراں، تربیت دینے والا، معلم، استاد، اخوند

Urdu meaning of ataaliiq

  • Roman
  • Urdu

  • (amiir zaado.n kii) naqal-o-harkat ka nigraan, tarbiiyat dene vaala, muallim, ustaad, akhund

English meaning of ataaliiq

Noun, Masculine

अतालीक़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • शिक्षक, उस्ताद, शिक्षा के साथ साथ शिष्टता, सभ्यता और व्यवहार-निष्ठता आदि सिखाने वाला और चाल-चलन की देख-रेख करनेवाला गुरु, उस्ताद, मुअल्लिम, तर्बियत देने वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُعَلِّم

پڑھانے والا، تعلیم دینے والا، سکھانے والا، استاد، مدرس

مُعَلِّمَہ

تعلیم دینے والی عورت، پڑھانے والی یا تربیت دینے والی عورت، استانی

مُعَلِّمی

بچوں کے پڑھانے کا پیشہ، معلم ہونا، تعلیم دینے کا کام، پڑھانے کا پیشہ، مدرسی، استادی

مُعَلِّم گَری

معلم کا کام ، پڑھانے کا پیشہ ، معلمی ۔

مُعَلِّم ثالِث

حکیم بوعلی سینا کا لقب، جس نے تقریباً سوکتابیں تصنیف کیں

مُعَلِّم ثانی

حکیم ابو نصر فارابی کا لقب جس نے ارسطو کی کتب حکمت کا عربی میں ترجمہ کرکے تعلیم دینی شروع کی

مُعَلِّمانَہ

معلم سے متعلق یا منسوب، پڑھائی کے پیشے سے متعلق، استادوں کے جیسا، استاد کی طرح

مُعَلِّمان

پڑھانے والے ، درس دینے والے لوگ ، استاتذہ ۔

مُعَلِّمات

پڑھانے والی عورتیں، استانیاں

مُعَلِّم گِیری

معلم کا کام ، پڑھانے کا پیشہ ، معلمی ۔

مُعَلِّمِین

بہت سے معلم ، تعلیم دینے والے ، پڑھانے والے

مُعَلِّم الْمَلَکُوت

فرشتوں کا استاد جس کی نسبت مشہور ہے کہ وہ مردود ہونے سے قبل فرشتوں کو تعلیم دیتا تھا، مراد: شیطان جو اصل میں قوم جن سے تھا

مُعَلِّمِ خَط

(خطاطی) خوش خطی کا اُستاد ، کتابت سکھانے والا ۔

مُعَلِّمِ اَعْلیٰ

بڑا اُستاد ، بڑے درجے کا استاد ، مدرسے کا سربراہ ، ہیڈ ماسٹر ۔

مُعَلِّمِ دِین

دین ِاسلام کی تعلیم دینے والا ، دینی تعلیم کا اُستاد ۔

مُعَلِّمِ اَوَّل

استادوں میں بہ اعتبارعہدہ سب سے اوپر، اوپر کے درجے پر فائز، ہیڈ منشی

مُعَلِّمِ اَزَل

استاد ازل ، ہمیشہ کا استاد ؛ (کنایۃً) اﷲ تعالیٰ کی ذات ِپاک ۔

مُعَلِّمِ قُرْآن

قرآن پاک کی تعلیم دینے والا ، قرآن پڑھانے والا استاد ۔

مُعَلِّمِ کِتاب و حِکْمَت

کتاب و حکمت (قرآن) کی تعلیم دینے والا

مُعَلِّمِینِ قُرْآن

قرآن پاک کی تعلیم دینے والے ، قرآن پاک پڑھانے والے لوگ ۔

مُعَلِّمِ اَخْلاق

اخلاق سکھانے والا، اخلاق کا درس دینے والا

مُعَلِّمِ اِنْسانِیَت

تمام انسانوں کے استاد ، کوئی نبی ؛ مراد : حضرت محمد صلی اﷲ علیہ وسلم ۔

خانْگی مُعَلِّم

نجی استاد یا خصوصی طور پر بات کی تربیّت دینے والا جو امرا وروسا کے گھروں میں ہوتا ہے ، نگراں اُستاد .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَتالِیْق)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَتالِیْق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone