تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَطائے تُو بَہ لِقائے تُو" کے متعقلہ نتائج

قِیاس

ذہن میں دو چیزوں کے درمیان موازنہ یا برابر کرنے کا عمل، کسی چیز کی مثال سے اندازہ کرنے کا عمل

قَیّاس

بہت زیادہ قیاس سے کام لینے والا ، اپنے اندازے پر بہت زیادہ اعتبار کرنے والا.

قِیاسِیَہ

قیاس (رک) سے متعلق ، خیالی ، فکری ، نظری (عملی کی ضد).

قِیاس کَہْتا ہے

قرائن سے پتہ چلتا ہے ، قرینہ سے ظاہر ہوتا ہے ، عقل کہتی ہے ؛ اندازہ ہوتا ہے ؛ گمان یہ گزرتا ہے.

قِیاس سے باہَر

بے شمار؛ بے حساب، بے اندازہ، عقل سے دور، سمجھ سے باہر

قِیاس جُھوٹے ہونا

اندازے غلط ثابت ہونا.

قِیاس غَلَط ہونا

اندازہ غلط ثابت ہونا.

قِیاساً

اندازے سے، ازروئے گمان، اندازاً

قِیاسی

قیاس سے منسوب

قِیاس مَعَ الْفارِق

دو بعید القیاس چیزوں کو ایک سمجھنا، منطقی مغالطے میں مبتلا ہونا

قِیاس کَرْنا

اندازہ کرنا

قِیاس لَگانا

اندازہ لگانا ، خیال کرنا.

قِیاس پَرَسْت

قیاس پر اعتماد کرنے والا ، قیاس کو اہمیت دینے والا ، اندازہ لگانے والا ؛ وہبی ، ایمان لانے کی بجائے اپنے گمان پر بھروسا کرنے والا.

قِیاسات

اندازے، گمان

قِیاس دَوڑْنا

قیاس دوڑانا (رک) کا لازم ؛ اندازہ لگنا.

قِیاسِ بُرْہانی

(منطق) وہ قیاس جو مقدمات یقینیہ یا بدیہیہ سے مرکب ہو ، وہ شکل (استدلالی) جس کے صغریٰ و کبریٰ بدیہی اور یقینی ہوں.

قِیاس میں آنا

خیال میں آنا، سمجھ میں آنا

قِیاس دَوڑانا

فکر سے کام لینا ؛ عقل دوڑانا ؛ اندازہ لگانا.

قِیاس تَمْثِیلی

(منطق) وہ قیاس جس میں ممائل صورتوں کو مدِنظر رکھ کر نتیجہ نکالنا یا حکم لگانا.

قِیاسی بات

اٹکل پچو بات

قِیاسِ مَفْرُوضی

(منطق) دو حوادث کے درمیان ربط علتی قائم کرنا یا کسی حادثے کی علمی توجیہ کرنا ، وہ استقرائی عمل جو محض مفروضات پر قائم ہو.

قِیاس کے گھوڑے دَوڑانا

بہت غور و خوض کرنا، کسی بات کا کھوج لگانے کے لیے ذہن پر زور ڈالنا

قِیاس کے طوطا مَینا اُڑانا

خیالی ہوائی بتیں کرنا، اندازے لگانا، عموماً نادرست اندازے لگانا، واہمہ میں مبتلا ہونا.

قِیاسِ اِسْتِثْنائی

قضیہ بالشرط ، جس میں نتیجہ یا نقیض نتیجہ بالفعل مذکور ہو .

قِیاسِ اِسْتِقْرائی

رک : قیاس اقترائی.

قِیاسِ اِقْتِرانی

(منطق) وہ استدلال جس میں ایک جزئی چیز کو ایک کلی فرد قرار دے کر اس کلی پر حکم لگائیں تا کہ اس کلی کے ذریعے وہ حکم اس جزئی تک پہنچ جائے

قِیاسی گَدّا لَگانا

تکّا لگانا ، لاعملی کی صورت میں خیال دوڑانا ، محض ظن و گماں سے کام لینا.

قِیاسی گھوڑے دَوڑانا

رک: قیاس کے گھوڑے دوڑانا، مخص ظن ق گمان سے کام لینا.

قیَاس آرائی

اندازہ یا تخمینہ لگانے کا عمل، اندازہ لگانا، قیاس کرنا، خیال دوڑانا، گمان کرنا

قِیَاس آرائِیوں

اندازے

بَعِید اَز قِیاس

beyong guess, imagination

اِسْتِقْرائی قِیاس

analogy, reasoning from similar or parallel cases

قَرِیبِ قِیاس

رک : قریب القیاس.

خِلاف قِیاس

ناممکن، عقل کے خلاف، جو سوچا ہو اس کے برعکس

طائِرِ قِیاس

(استعارۃً) خیال، سوچ، فکر

خارِج اَزْ قِیاس

ناقابلِ یقین، ظاہری گمان یا اندازے سے مختلف

حَواس گُم قِیاس گُم

ہکّا بکّا ، حیران و پریشان

رَوشَن قَیاس

روشن طبع ، روشن خیال.

بے قَیاس

خیال سے باہر، سمجھ سے پرے، لا انتہا، بہت، بے شمار، بےحد

قَرِینِ قَیاس

سمجھ میں آنے والا، (وہ بات) جس کو عقل قبول کرے

دُور اَزْ قَیاس

مبہم، سمجھ میں نہ آنے والی بات، ناقابل فہم، گمان سے پرے

خِلافِ قِیاسِ لُغَوی

لغت کے معینی سے ہٹا ہوا ، اصلی معنی کے برعکس اصطلاحی ، مرادی ، مجازی معنی .

نادان کَرے بات دانا کَرے قَیاس

بے وقوف فضول باتیں کرتا ہے اور عقل مند ہر بات کو پرکھتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں عَطائے تُو بَہ لِقائے تُو کے معانیدیکھیے

عَطائے تُو بَہ لِقائے تُو

'ataa-e-tuu ba-liqaa-e-tuu'अता-ए-तू ब-लिक़ा-ए-तू

فقرہ

  • Roman
  • Urdu

عَطائے تُو بَہ لِقائے تُو کے اردو معانی

  • (فارسی فقرہ اردو میں مستعمل) آپ کی چیز آپ ہی کو واپس کی جاتی ہے (جب کوئی چیز منھ بناکر ناگواری سے دیجاتی ہے تو اس کو واپس کرتے ہوئے طنزاً بھی کہتے ہیں).

Urdu meaning of 'ataa-e-tuu ba-liqaa-e-tuu

  • Roman
  • Urdu

  • (faarsii fiqra urduu me.n mustaamal) aap kii chiiz aap hii ko vaapis kii jaatii hai (jab ko.ii chiiz mu.nh banaakar naagavaarii se diijaatii hai to is ko vaapis karte hu.e tanzan bhii kahte hain)

English meaning of 'ataa-e-tuu ba-liqaa-e-tuu

  • I have the honour to return the gift to you

'अता-ए-तू ब-लिक़ा-ए-तू के हिंदी अर्थ

  • (फ़ारसी फ़िक़रा उर्दू में मुस्तामल) आप की चीज़ आप ही को वापिस की जाती है (जब कोई चीज़ मुँह बनाकर नागवारी से दीजाती है तो इस को वापिस करते हुए तंज़न भी कहते हैं)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

قِیاس

ذہن میں دو چیزوں کے درمیان موازنہ یا برابر کرنے کا عمل، کسی چیز کی مثال سے اندازہ کرنے کا عمل

قَیّاس

بہت زیادہ قیاس سے کام لینے والا ، اپنے اندازے پر بہت زیادہ اعتبار کرنے والا.

قِیاسِیَہ

قیاس (رک) سے متعلق ، خیالی ، فکری ، نظری (عملی کی ضد).

قِیاس کَہْتا ہے

قرائن سے پتہ چلتا ہے ، قرینہ سے ظاہر ہوتا ہے ، عقل کہتی ہے ؛ اندازہ ہوتا ہے ؛ گمان یہ گزرتا ہے.

قِیاس سے باہَر

بے شمار؛ بے حساب، بے اندازہ، عقل سے دور، سمجھ سے باہر

قِیاس جُھوٹے ہونا

اندازے غلط ثابت ہونا.

قِیاس غَلَط ہونا

اندازہ غلط ثابت ہونا.

قِیاساً

اندازے سے، ازروئے گمان، اندازاً

قِیاسی

قیاس سے منسوب

قِیاس مَعَ الْفارِق

دو بعید القیاس چیزوں کو ایک سمجھنا، منطقی مغالطے میں مبتلا ہونا

قِیاس کَرْنا

اندازہ کرنا

قِیاس لَگانا

اندازہ لگانا ، خیال کرنا.

قِیاس پَرَسْت

قیاس پر اعتماد کرنے والا ، قیاس کو اہمیت دینے والا ، اندازہ لگانے والا ؛ وہبی ، ایمان لانے کی بجائے اپنے گمان پر بھروسا کرنے والا.

قِیاسات

اندازے، گمان

قِیاس دَوڑْنا

قیاس دوڑانا (رک) کا لازم ؛ اندازہ لگنا.

قِیاسِ بُرْہانی

(منطق) وہ قیاس جو مقدمات یقینیہ یا بدیہیہ سے مرکب ہو ، وہ شکل (استدلالی) جس کے صغریٰ و کبریٰ بدیہی اور یقینی ہوں.

قِیاس میں آنا

خیال میں آنا، سمجھ میں آنا

قِیاس دَوڑانا

فکر سے کام لینا ؛ عقل دوڑانا ؛ اندازہ لگانا.

قِیاس تَمْثِیلی

(منطق) وہ قیاس جس میں ممائل صورتوں کو مدِنظر رکھ کر نتیجہ نکالنا یا حکم لگانا.

قِیاسی بات

اٹکل پچو بات

قِیاسِ مَفْرُوضی

(منطق) دو حوادث کے درمیان ربط علتی قائم کرنا یا کسی حادثے کی علمی توجیہ کرنا ، وہ استقرائی عمل جو محض مفروضات پر قائم ہو.

قِیاس کے گھوڑے دَوڑانا

بہت غور و خوض کرنا، کسی بات کا کھوج لگانے کے لیے ذہن پر زور ڈالنا

قِیاس کے طوطا مَینا اُڑانا

خیالی ہوائی بتیں کرنا، اندازے لگانا، عموماً نادرست اندازے لگانا، واہمہ میں مبتلا ہونا.

قِیاسِ اِسْتِثْنائی

قضیہ بالشرط ، جس میں نتیجہ یا نقیض نتیجہ بالفعل مذکور ہو .

قِیاسِ اِسْتِقْرائی

رک : قیاس اقترائی.

قِیاسِ اِقْتِرانی

(منطق) وہ استدلال جس میں ایک جزئی چیز کو ایک کلی فرد قرار دے کر اس کلی پر حکم لگائیں تا کہ اس کلی کے ذریعے وہ حکم اس جزئی تک پہنچ جائے

قِیاسی گَدّا لَگانا

تکّا لگانا ، لاعملی کی صورت میں خیال دوڑانا ، محض ظن و گماں سے کام لینا.

قِیاسی گھوڑے دَوڑانا

رک: قیاس کے گھوڑے دوڑانا، مخص ظن ق گمان سے کام لینا.

قیَاس آرائی

اندازہ یا تخمینہ لگانے کا عمل، اندازہ لگانا، قیاس کرنا، خیال دوڑانا، گمان کرنا

قِیَاس آرائِیوں

اندازے

بَعِید اَز قِیاس

beyong guess, imagination

اِسْتِقْرائی قِیاس

analogy, reasoning from similar or parallel cases

قَرِیبِ قِیاس

رک : قریب القیاس.

خِلاف قِیاس

ناممکن، عقل کے خلاف، جو سوچا ہو اس کے برعکس

طائِرِ قِیاس

(استعارۃً) خیال، سوچ، فکر

خارِج اَزْ قِیاس

ناقابلِ یقین، ظاہری گمان یا اندازے سے مختلف

حَواس گُم قِیاس گُم

ہکّا بکّا ، حیران و پریشان

رَوشَن قَیاس

روشن طبع ، روشن خیال.

بے قَیاس

خیال سے باہر، سمجھ سے پرے، لا انتہا، بہت، بے شمار، بےحد

قَرِینِ قَیاس

سمجھ میں آنے والا، (وہ بات) جس کو عقل قبول کرے

دُور اَزْ قَیاس

مبہم، سمجھ میں نہ آنے والی بات، ناقابل فہم، گمان سے پرے

خِلافِ قِیاسِ لُغَوی

لغت کے معینی سے ہٹا ہوا ، اصلی معنی کے برعکس اصطلاحی ، مرادی ، مجازی معنی .

نادان کَرے بات دانا کَرے قَیاس

بے وقوف فضول باتیں کرتا ہے اور عقل مند ہر بات کو پرکھتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَطائے تُو بَہ لِقائے تُو)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَطائے تُو بَہ لِقائے تُو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone