تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَٹا اَٹ" کے متعقلہ نتائج

اٹا

(نباتیات) ایک بوٹی جو پتھر پراگتی ہے، پتھر پھوڑی

اَٹا ہُوا

covered with

اَٹا اَٹ

اوپر تک یا سارے کا سارا (بھرا ہوا)، اچھی طرح (پُر)

اَٹا آٹ

آفت یا مصیبت کا ہجوم

اَٹاری

کوٹھا، بالا خانہ، چھت پر بنا ہوا کمرہ

اَٹاچی

سفارت خانے کا مہدہ دار جو سفارت کے گونا کوں فرائض میں سے کوئی خصوصی کا انجام دے ، جیسے : پریس اٹاچی ، تعلیمی اٹاچی وغیرہ .

اٹاٹوٹ

ان گنت، بے حد، بے شمار

اَٹاٹُٹ

ات گت ، بے حد ، بے شمار .

اَٹارا

رک : اٹالا (پلیٹس) .

اَٹانا

(کسی چیز سے کسی خالی جگہ کا) بھر جانا، پر ہونا، پٹ جانا

اَٹالا

(زراعت) کھلیان بنانے اور کہنے سے پہلے انان کی پولیون کا انبار

اَٹال

ذخیرہ، ڈھیر، انبار

اَٹان

(تمعیر) اسباب رکھنے کی عموماً تختوں کی بنی ہوئی دو چھتی جو چھت سے کچھ نیچے اور دیواروں کے درمیان کڑیاں رکھ کر (یا پاٹ کر) بنائی جاتی ہے، ٹانڈ، مچان

اَٹابور

آسام کے علاقے کا ایک سدا بہار درخت جس کے گوند سے ربڑ بتنا ہے

اَٹاجام

دار چینی کی طرح ایک خوشبودار لکڑی نیز اس کا درخت جو عموماً بنگال میں ہوتا ہے

اَٹال کرنا

ڈھیر لگانا، انبار لگانا

اَٹال لادنا

بیل گاڑی کو خوب بھر کر لادنا

اَٹال بَنانا

(تعمیر) عالی شان عمارت کھڑی کرنا

پیٹ نَتْھنوں تَک اَٹا ہونا

پیٹ بھرا ہونا.

اَٹ اَٹا کَر

بھر کر، پٹ کر

اردو، انگلش اور ہندی میں اَٹا اَٹ کے معانیدیکھیے

اَٹا اَٹ

aTaa-aTअटा-अट

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

اَٹا اَٹ کے اردو معانی

فعل متعلق

  • اوپر تک یا سارے کا سارا (بھرا ہوا)، اچھی طرح (پُر)

    مثال جیسے: تمام میدان تماشائیوں سے اٹا بھرا پڑا تھا

Urdu meaning of aTaa-aT

  • Roman
  • Urdu

  • u.upar tak ya saare ka saaraa (bhara hu.a), achchhii tarah (par

English meaning of aTaa-aT

Adverb

  • fully, completely, brimming with

अटा-अट के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • ऊपर तक या सारे का सारा (भरा हुआ), अच्छी तरह (भरा हुआ)

    उदाहरण जैसे : सारा मैदान दर्शकों से अटा भरा पड़ा था

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اٹا

(نباتیات) ایک بوٹی جو پتھر پراگتی ہے، پتھر پھوڑی

اَٹا ہُوا

covered with

اَٹا اَٹ

اوپر تک یا سارے کا سارا (بھرا ہوا)، اچھی طرح (پُر)

اَٹا آٹ

آفت یا مصیبت کا ہجوم

اَٹاری

کوٹھا، بالا خانہ، چھت پر بنا ہوا کمرہ

اَٹاچی

سفارت خانے کا مہدہ دار جو سفارت کے گونا کوں فرائض میں سے کوئی خصوصی کا انجام دے ، جیسے : پریس اٹاچی ، تعلیمی اٹاچی وغیرہ .

اٹاٹوٹ

ان گنت، بے حد، بے شمار

اَٹاٹُٹ

ات گت ، بے حد ، بے شمار .

اَٹارا

رک : اٹالا (پلیٹس) .

اَٹانا

(کسی چیز سے کسی خالی جگہ کا) بھر جانا، پر ہونا، پٹ جانا

اَٹالا

(زراعت) کھلیان بنانے اور کہنے سے پہلے انان کی پولیون کا انبار

اَٹال

ذخیرہ، ڈھیر، انبار

اَٹان

(تمعیر) اسباب رکھنے کی عموماً تختوں کی بنی ہوئی دو چھتی جو چھت سے کچھ نیچے اور دیواروں کے درمیان کڑیاں رکھ کر (یا پاٹ کر) بنائی جاتی ہے، ٹانڈ، مچان

اَٹابور

آسام کے علاقے کا ایک سدا بہار درخت جس کے گوند سے ربڑ بتنا ہے

اَٹاجام

دار چینی کی طرح ایک خوشبودار لکڑی نیز اس کا درخت جو عموماً بنگال میں ہوتا ہے

اَٹال کرنا

ڈھیر لگانا، انبار لگانا

اَٹال لادنا

بیل گاڑی کو خوب بھر کر لادنا

اَٹال بَنانا

(تعمیر) عالی شان عمارت کھڑی کرنا

پیٹ نَتْھنوں تَک اَٹا ہونا

پیٹ بھرا ہونا.

اَٹ اَٹا کَر

بھر کر، پٹ کر

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَٹا اَٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَٹا اَٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone