تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَٹْ سَٹ" کے متعقلہ نتائج

دَرِیدَہ دَہَن

منھ پھٹ، جو منہ میں آئے کہہ ڈالنے والا

دَرِیدَہ دَہَنی

بدزبانی ، گُستاخی ، بدکَلامی.

دَہَن دَرِیدَہ

من٘ھ کُھلا

گُر گے دَہَن آلُودَہ و یُوسُف را نَہ دَرِیدَہ

بے خطا ناحق تہمت میں گرفتار ہوا ، بھیٹے کا من٘ھ بھرا مگر اس نے یوسف کو نہیں پھاڑا ، بدنام کچھ کرے یا نہ کرے الزام اسی پر آتا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں اَٹْ سَٹ کے معانیدیکھیے

اَٹْ سَٹ

aT-saTअट-सट

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

اَٹْ سَٹ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بے تکی بات
  • سازش، خفیہ کارروائی، جوڑ تور
  • آشنائی، یارانہ
  • پریشانی، تشویش

Urdu meaning of aT-saT

  • Roman
  • Urdu

  • betukii baat
  • saazish, khufiiyaa kaarrvaa.ii, jo.D taur
  • aashnaa.ii, yaaraana
  • pareshaanii, tashviish

English meaning of aT-saT

Noun, Feminine

  • conspiracy, treachery
  • nonsense

अट-सट के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • निरर्थक। व्यर्थ। पुं० ऊल-जलूल या निरर्थक बात।
  • ऊटपटाँग; अंडबंड; व्यर्थ; निरर्थक।
  • साज़िश, खु़फ़िया कार्रवाई, जोड़ तोड़
  • बेतुकी बात
  • संबंध, याराना
  • परेशानी, आशंका

اَٹْ سَٹ کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دَرِیدَہ دَہَن

منھ پھٹ، جو منہ میں آئے کہہ ڈالنے والا

دَرِیدَہ دَہَنی

بدزبانی ، گُستاخی ، بدکَلامی.

دَہَن دَرِیدَہ

من٘ھ کُھلا

گُر گے دَہَن آلُودَہ و یُوسُف را نَہ دَرِیدَہ

بے خطا ناحق تہمت میں گرفتار ہوا ، بھیٹے کا من٘ھ بھرا مگر اس نے یوسف کو نہیں پھاڑا ، بدنام کچھ کرے یا نہ کرے الزام اسی پر آتا ہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَٹْ سَٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَٹْ سَٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone