تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَت کا بَھلا نَہ بَرَسنا، اَت کی بَھلی نہ دُھپ، اَت کا بَھلا نَہ بولنا، اَت کی بَھلی نَہ چُپ" کے متعقلہ نتائج

جاوِید

جاوداں، دائم، ہمیشہ رہنے والا، دوامی

جاوِدانی

ہمیشہ رہنے والا، دوامی، مدامی، ابدی، ہمیشگی

جاوِداں

دوامی، ہمیشہ، سدا، ہمیشہ رہنے والا، دائم

جاوِیدَگی

بمیشگی، بقا، ہمیشہ رہنا.

جاوِدانہ

دائمی، دوامی، ازلی طور پر، ابدی طور پر، دائمی طور پر

زِنْدَۂ جاوید

اَمَر، ہمیشہ کے لیے زِندہ، نہ مرنے والا

عُمْرِ جاوید

eternal life

خوابِ جاوید

دائمی یا ہمیشہ کی نیند، موت

عالَمِ جاوِید

عالمِ آخرت، دوسری دنیا جو بے زوال ہے

سَعادَتِ جاوید

دائمی برکت یا بھلائی

حَیاتِ جاوید

eternal life

دَولَتِ جاوید

ہمیشَہ رہنے والا مال و زر ، انانہ ، پیش قمیت املاک

سَرائے جاوید

ہمیشہ کی جگہ، اگلا جہان

اردو، انگلش اور ہندی میں اَت کا بَھلا نَہ بَرَسنا، اَت کی بَھلی نہ دُھپ، اَت کا بَھلا نَہ بولنا، اَت کی بَھلی نَہ چُپ کے معانیدیکھیے

اَت کا بَھلا نَہ بَرَسنا، اَت کی بَھلی نہ دُھپ، اَت کا بَھلا نَہ بولنا، اَت کی بَھلی نَہ چُپ

at kaa bhalaa na barasnaa, at kii bhalii na dhup, at kaa bhalaa na bolnaa, at kii bhalii na chupअत का भला न बरसना, अत की भली न धुप, अत का भला न बोलना, अत की भली न चुप

ضرب المثل

Roman

اَت کا بَھلا نَہ بَرَسنا، اَت کی بَھلی نہ دُھپ، اَت کا بَھلا نَہ بولنا، اَت کی بَھلی نَہ چُپ کے اردو معانی

  • ہر چیز کی کثرت بری ہوتی ہے، درمیانی راہ بہتر ہے، میانہ روی خوب ہے
  • کثرت کسی چیز کی اچھی نہیں، نہ زیادہ برسات اچھی نہ زیادہ دھوپ، نہ زیادہ باتیں اچھی نہ زیادہ خاموشی

Urdu meaning of at kaa bhalaa na barasnaa, at kii bhalii na dhup, at kaa bhalaa na bolnaa, at kii bhalii na chup

Roman

  • har chiiz kii kasrat barii hotii hai, daramyaanii raah behtar hai, miyaanaarvii Khuub hai
  • kasrat kisii chiiz kii achchhii nahiin, na zyaadaa barsaat achchhii na zyaadaa dhuup, na zyaadaa baate.n achchhii na zyaadaa Khaamoshii

अत का भला न बरसना, अत की भली न धुप, अत का भला न बोलना, अत की भली न चुप के हिंदी अर्थ

  • हर चीज़ की बहुतात बुरी होती है, मध्य पथ बेहतर है, सरलाचार अच्छी चीज़ है
  • बहुतात किसी चीज़ की अच्छी नहीं, न अधिक वर्षा की न अधिक धूप की, न अधिक बातें अच्छी न अधिक ख़ामोशी

    विशेष धुप= धूप।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جاوِید

جاوداں، دائم، ہمیشہ رہنے والا، دوامی

جاوِدانی

ہمیشہ رہنے والا، دوامی، مدامی، ابدی، ہمیشگی

جاوِداں

دوامی، ہمیشہ، سدا، ہمیشہ رہنے والا، دائم

جاوِیدَگی

بمیشگی، بقا، ہمیشہ رہنا.

جاوِدانہ

دائمی، دوامی، ازلی طور پر، ابدی طور پر، دائمی طور پر

زِنْدَۂ جاوید

اَمَر، ہمیشہ کے لیے زِندہ، نہ مرنے والا

عُمْرِ جاوید

eternal life

خوابِ جاوید

دائمی یا ہمیشہ کی نیند، موت

عالَمِ جاوِید

عالمِ آخرت، دوسری دنیا جو بے زوال ہے

سَعادَتِ جاوید

دائمی برکت یا بھلائی

حَیاتِ جاوید

eternal life

دَولَتِ جاوید

ہمیشَہ رہنے والا مال و زر ، انانہ ، پیش قمیت املاک

سَرائے جاوید

ہمیشہ کی جگہ، اگلا جہان

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَت کا بَھلا نَہ بَرَسنا، اَت کی بَھلی نہ دُھپ، اَت کا بَھلا نَہ بولنا، اَت کی بَھلی نَہ چُپ)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَت کا بَھلا نَہ بَرَسنا، اَت کی بَھلی نہ دُھپ، اَت کا بَھلا نَہ بولنا، اَت کی بَھلی نَہ چُپ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone