تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اسی برس کی عمر نام میاں معصوم" کے متعقلہ نتائج

بَدْنامِی

رسوائی، حقارت، بے عزتی

بَدنامی کا داغ

کسی ہرے کام کا الزام ، رسوائی کا داغ .

بَدنامی کا دَھبّا

کسی ہرے کام کا الزام ، رسوائی کا داغ .

بَدنامی لینا

اپنی تشہیر کرانا ، بد نام ہونا ، رسوا ہونا .

بَدْنامِی مِٹنا

رسوائی دور ہونا، برے کام کا الزام جاتا رہنا

بَدنامی اُٹھانا

To endure insult or infamy.

بدنامی کا ٹیکا

کسی برے کام کا الزام، رسوائی کا داغ

بَدنامی کا ٹوکْرا

بد نامی کا الزام .

بَدْنامِی کا سَمیٹنا

رسوائی کا چھپانا یا دور کرنا

بَد نُما

بھدا، بھونڈْا، کریہہ المنظر، بد شکل، جو دیکھنے میں برا معلوم ہو اچھا نہ لگے، بد صورت

باد نُما

ہوا کا رخ معلوم کرنے کا آلہ

بَد نُمائی

اسم کیفیت، بد نما کی طرف نسبت، بھدا پن، بد روئی، بد صورتی

طُغْرائے بَدْنامی

بدنامی کا طغرا ، بدنامی کا نشان ، رسوائی کی علامت.

گل بدنامی

سوزاک، آتشک

مُرغِ باد نُما

۔ (مجازاً) وہ آدمی جو ہوا کا رُخ دیکھ کر بدل جاتا ہو ، ابن الوقت ؛ وقت اور حالات کے ساتھ بدل جانے والا شخص ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں اسی برس کی عمر نام میاں معصوم کے معانیدیکھیے

اسی برس کی عمر نام میاں معصوم

assii baras kii 'umr naam miyaa.n maa'suumअस्सी बरस की 'उम्र नाम मियाँ मासूम

نیز : اسی برس کی عمر اور نام میاں معصوم

ضرب المثل

Roman

اسی برس کی عمر نام میاں معصوم کے اردو معانی

  • یہ کہاوت اس کے متعلق کہتے ہیں جو عمر میں زیادہ ہو اور بچوں والی حرکتیں کرے
  • ہنر کے برعکس نام

Urdu meaning of assii baras kii 'umr naam miyaa.n maa'suum

Roman

  • ye kahaavat is ke mutaalliq kahte hai.n jo umr me.n zyaadaa ho aur bachcho.n vaalii harakte.n kare
  • hunar ke baraks naam

English meaning of assii baras kii 'umr naam miyaa.n maa'suum

  • an old man behaving in a childish way

अस्सी बरस की 'उम्र नाम मियाँ मासूम के हिंदी अर्थ

  • यह कहावत उस के लिए कहा जाता है जो आयु में बड़ा हो और बचकानी हरकत करे
  • गुण के विरुद्ध नाम

    विशेष मासूम छोटे बच्चे को कहते हैं।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَدْنامِی

رسوائی، حقارت، بے عزتی

بَدنامی کا داغ

کسی ہرے کام کا الزام ، رسوائی کا داغ .

بَدنامی کا دَھبّا

کسی ہرے کام کا الزام ، رسوائی کا داغ .

بَدنامی لینا

اپنی تشہیر کرانا ، بد نام ہونا ، رسوا ہونا .

بَدْنامِی مِٹنا

رسوائی دور ہونا، برے کام کا الزام جاتا رہنا

بَدنامی اُٹھانا

To endure insult or infamy.

بدنامی کا ٹیکا

کسی برے کام کا الزام، رسوائی کا داغ

بَدنامی کا ٹوکْرا

بد نامی کا الزام .

بَدْنامِی کا سَمیٹنا

رسوائی کا چھپانا یا دور کرنا

بَد نُما

بھدا، بھونڈْا، کریہہ المنظر، بد شکل، جو دیکھنے میں برا معلوم ہو اچھا نہ لگے، بد صورت

باد نُما

ہوا کا رخ معلوم کرنے کا آلہ

بَد نُمائی

اسم کیفیت، بد نما کی طرف نسبت، بھدا پن، بد روئی، بد صورتی

طُغْرائے بَدْنامی

بدنامی کا طغرا ، بدنامی کا نشان ، رسوائی کی علامت.

گل بدنامی

سوزاک، آتشک

مُرغِ باد نُما

۔ (مجازاً) وہ آدمی جو ہوا کا رُخ دیکھ کر بدل جاتا ہو ، ابن الوقت ؛ وقت اور حالات کے ساتھ بدل جانے والا شخص ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اسی برس کی عمر نام میاں معصوم)

نام

ای-میل

تبصرہ

اسی برس کی عمر نام میاں معصوم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone