تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَسْرارِ و رُمُوز" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَسْرارِ و رُمُوز کے معانیدیکھیے
اَسْرارِ و رُمُوز کے اردو معانی
صفت
- پوشیدہ باتیں، مخفی چیزیں، ڈھکی چھپی ہوئی چیز
شعر
کھلنے لگتے ہیں نگاہوں پہ جب اسرار و رموز
دل مجھے لے کے کہیں اور چلا جاتا ہے
کون و مکاں کی ہر شے میں ہیں فطرت کے اسرار و رموز
بحر و بر سے شمس و قمر تک ایک کہانی بیچ میں ہے
آپ نے سمجھا دئے ہیں سارے اسرار و رموز
فلسفی صابرؔ ہمیں اب راز سمجھائیں گے کیا
English meaning of asraar-o-rumuuz
Adjective
- mysteries and symbols or codes, secrets and hints, mysterious allusions
असरार-ओ-रुमूज़ के हिंदी अर्थ
विशेषण
- रहस्य और प्रतीक की बातें, रहस्यमय चीजें
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَسْرارِ و رُمُوز)
اَسْرارِ و رُمُوز
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔