تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عَصْرِ حاضِر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عَصْرِ حاضِر کے معانیدیکھیے
عَصْرِ حاضِر کے اردو معانی
اسم، مذکر
- موجودہ زمانہ، دورِ حاضر
شعر
سر اٹھاتے ہیں یہاں بھی عصر حاضر کے یزید
کل یہ خطہ بھی محاذ کربلا ہو جائے گا
عصر حاضر میں کوئی چیز بھی انمول نہیں
عشق کی آن بکے حسن کا پندار بکے
عصر حاضر کو سناتا ہوں اس انداز میں شعر
موسم گل ہو مزاروں پہ گل افشاں جیسے
English meaning of 'asr-e-haazir
Noun, Masculine
- modern or present age
'अस्र-ए-हाज़िर के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- आधुनिक काल, नवीन काल
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عَصْرِ حاضِر)
عَصْرِ حاضِر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔