تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَصْلُ الْاُصُول" کے متعقلہ نتائج

خوابِیدَہ

سویا ہوا، سرنگوں، پژمردہ، بے حرکت، پر سکون، خاموش

خوابِیدَہ فِتنہ

سویا ہوا فساد ، دبا ہوا جھگڑا .

نِیم خوابِیدَہ

نیم خفتہ، غنودگی، اونگھتا ہوا

سَبْزَۂ خوابِیدَہ

وہ سبزہ جو پُورے طور پر زمین سے نِکلا نہ ہو .

فِتْنَۂ خوابِیدَہ

سویا ہوا فتنہ ، پوشیدہ فتنہ .

دَولَتِ خوابِیدَہ

سوتا ہوا اقبال، بد ںصیبی

طالِعِ خوابِیدَہ

سوئی ہوئی تقدیر، بختِ خفتہ، بدقسمتی

فِتْنَۂ خوابِیدَہ جگانا

مٹے ہوئے فساد کو پھر اٹھانا

فِتْنَۂ خوابِیدَہ جاگنا

مٹا ہوا فساد پھر اٹھنا

مُسْلِمِ خوابِیدَہ

سویا ہوا مسلمان، غافل مسلمان

اردو، انگلش اور ہندی میں اَصْلُ الْاُصُول کے معانیدیکھیے

اَصْلُ الْاُصُول

aslul-usuulअस्लुल-उसूल

اصل: عربی

وزن : 22121

دیکھیے: اَصْلِ اُصُول

  • Roman
  • Urdu

اَصْلُ الْاُصُول کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • تمام جڑوں کی جڑ، کل مبانی کی اساس، حقیقی بنیاد، بنیادی اصول
  • علت غائی، بنیادی اصول، کسی شے کے وجود کی غرض یا مقصد
  • لب لباب، خلاصہ، ماحصل

Urdu meaning of aslul-usuul

  • Roman
  • Urdu

  • tamaam ja.Do.n kii ja.D, kal mabaanii kii asaas, haqiiqii buniyaad, buniyaadii usuul
  • illat-e-Gaa.ii, buniyaadii usuul, kisii shaiy ke vajuud kii Garaz ya maqsad
  • lab labaab, Khulaasaa, maahasal

English meaning of aslul-usuul

Noun, Masculine

  • fundamental principle

अस्लुल-उसूल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • सभी जड़ों की जड़, सभी नींवों का आधार, सच्चा आधार, मूल सिद्धांत
  • किसी चीज़ के अस्तित्व का उद्देश्य, मूल सिद्धांत, उद्देश्य या उद्देश्य
  • संक्षिप्तीकरण, सारांश, परिणाम

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خوابِیدَہ

سویا ہوا، سرنگوں، پژمردہ، بے حرکت، پر سکون، خاموش

خوابِیدَہ فِتنہ

سویا ہوا فساد ، دبا ہوا جھگڑا .

نِیم خوابِیدَہ

نیم خفتہ، غنودگی، اونگھتا ہوا

سَبْزَۂ خوابِیدَہ

وہ سبزہ جو پُورے طور پر زمین سے نِکلا نہ ہو .

فِتْنَۂ خوابِیدَہ

سویا ہوا فتنہ ، پوشیدہ فتنہ .

دَولَتِ خوابِیدَہ

سوتا ہوا اقبال، بد ںصیبی

طالِعِ خوابِیدَہ

سوئی ہوئی تقدیر، بختِ خفتہ، بدقسمتی

فِتْنَۂ خوابِیدَہ جگانا

مٹے ہوئے فساد کو پھر اٹھانا

فِتْنَۂ خوابِیدَہ جاگنا

مٹا ہوا فساد پھر اٹھنا

مُسْلِمِ خوابِیدَہ

سویا ہوا مسلمان، غافل مسلمان

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَصْلُ الْاُصُول)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَصْلُ الْاُصُول

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone