تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَصْلِیَت" کے متعقلہ نتائج

مَعْنَویَّت

حقیقت، اصلیت، مفہومیت

مانَوِیَّت

مشہور مصور مانی کا مذہب.

ذُو مَعْنَوِیَّت

ذومعنی کا اسم کیفیت

لا مَعْنَوِیَّت

معنی سے عاری ہونا ، بے معنویت ، مہملیت ، لا یعنیت .

بے مَعْنَوِیَّت

meaninglessness

اردو، انگلش اور ہندی میں اَصْلِیَت کے معانیدیکھیے

اَصْلِیَت

asliyatअसलियत

نیز : اَصْلِیَّت

اصل: عربی

وزن : 212

اشتقاق: أصَلَ

  • Roman
  • Urdu

اَصْلِیَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • واقعیت، واقعات یا نفس الامر کے مطابق ہونے کی صورت حال یا کیفیت

    مثال شعر کی خوبی یہ ہے کہ سادہ ہو، جوش سے بھرا ہو ہو اور اصلیت پر مبنی ہو

  • اساس، بنیاد، جس سے کوئی امر متفرع ہو
  • فطرت، جِبِلّت، کسی چیز کی خلقی یا ابتدائی حالت یا کیفیت
  • مادہ، ماخذ
  • اصل، حقیقت
  • اصل و نسل
  • (کسی بات کے) مضمرات، حقیقی وجوہ و اسباب
  • حیثیت، درجہ، بساط

شعر

Urdu meaning of asliyat

  • Roman
  • Urdu

  • vaaqi.it, vaaqiyaat ya nafas-ul-amar ke mutaabiq hone kii suurat-e-haal ya kaifiiyat
  • asaas, buniyaad, jis se ko.ii amar mutfarre ho
  • fitrat, jablat, kisii chiiz kii Khalqii ya ibatidaa.ii haalat ya kaifiiyat
  • maadda, maaKhaz
  • asal, haqiiqat
  • asal-o-nasal
  • (kisii baat ke) muzammiraat, haqiiqii vajuuh-o-asbaab
  • haisiyat, darja, bisaat

English meaning of asliyat

Noun, Feminine

असलियत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • तथ्य, वास्तविकता, वाक़ईयत, खरापन

    उदाहरण शेर की ख़ूबी यह है कि सादा हो, जोश से भरा हुआ हो, और असलियत पर मबनी हो

  • मौलिकता, यथार्थता
  • मूलतत्व, सार
  • जड़, मूल, बुनियाद
  • ( किसी बात के) सही विवरण, सत्यता, सच्चाई
  • हैसियत

اَصْلِیَت کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَعْنَویَّت

حقیقت، اصلیت، مفہومیت

مانَوِیَّت

مشہور مصور مانی کا مذہب.

ذُو مَعْنَوِیَّت

ذومعنی کا اسم کیفیت

لا مَعْنَوِیَّت

معنی سے عاری ہونا ، بے معنویت ، مہملیت ، لا یعنیت .

بے مَعْنَوِیَّت

meaninglessness

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَصْلِیَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَصْلِیَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone