تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَصْلی" کے متعقلہ نتائج

ضِمْنی

ضمن سے منسوب یا متعلق، عارضی، فروعی، ثانوی

ضِمْنی حاصِل

فروحی یا ثانوی پیداوار .

ضِمْنی اَثَرات

(طب) دوا کی ثانوی تاثیریں جو عموماً ناپسندیدہ ہوتی ہیں

ضِمْنی طَور پَر

(کام یا کام وغیرہ کے) سلسلے میں، ثانوی حیثیت سے، فروعی طور پر

ضِمْنی پَیداوار

رک : ضمنی حاصل .

ضِمْنی اِنْتِخابات

وہ انتخابات جو پارلیمنٹ یا اسمبلی وغیرہ کی خالی نشستوں کو پُر کرنے کے لیے متعلقہ حلقوں سے عمل میں لائے جائیں

بَیانِ ضِمْنی

وہ بیان جو اصل مطلب کے ضمن میں کیا جائے

ثُبُوتِ ضِمْنی

وہ ثبوت حو ضمن میں ہو جائے صریح نہ ہو ، اس ثبوت کے علاوہ ذیلی طور پر دعوے کی نائید کرے

رِپورْٹِ ضِمْنی

(قانون) چھوٹی رپورٹ ، شاملاتی رپورٹ ، وہ رپورٹ جس کے پہلے اور رپورٹ بھی ہوچکی ہو .

اردو، انگلش اور ہندی میں اَصْلی کے معانیدیکھیے

اَصْلی

asliiअस्ली

وزن : 22

اشتقاق: أصَلَ

اَصْلی کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • خالص، کھرا، جس میں ملاوٹ نہ ہو، صحیح، حقیقی، واقعی، سچ مچ کا، مقدم، پہلا، بنیادی، ذاتی، طبعی، فطری، پیدائشی، پشتینی، نسلی، قدیمی، آبائی، اچھی نسل کا، خندانی، نسب کا کھرا

شعر

English meaning of aslii

अस्ली के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

اَصْلی کے مترادفات

اَصْلی کے متضادات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَصْلی)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَصْلی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone