تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَصْل" کے متعقلہ نتائج

مُعاہَدَہ

وہ قرارداد جو فریقین کے مابین ہو اور جس کی رو سے ہر فریق کسی کام کے کرنے یا نہ کرنے کا اقرار کرے، باہمی عہد و پیمان، عہدنامہ، قول وقرار

مُعاہَدَہ ہونا

فریقین کے مابین عہدو پیماں ہونا ، کوئی تحریری قراردار ہونا ۔

مُعاہَدَہ کَرنا

باہم تحریری طور پر عہدو پیماں کرنا؛ عہد کرنا۔

مُعاہَدَہ ٹُوٹْنا

معاہدہ توڑنا (رک) کا لازم ، معاہدہ ختم ہو جانا ۔ یہ جواب سر ہر نام سنگھ کے اس عذر کا ہے جو انہوں نے پیش کیا ہے کہ یہ معاہدے اور حقوق ایسے ہیں کہ جو ٹوٹ ہی نہیں سکتے ۔

مُعاہَدَہ کَرانا

فریقین کے مابین باضابطہ طور پر کسی بات کے کرنے یا نہ کرنے کا اقرار کرانا، عہدو پیماں کرانا ۔

مُعاہَدَہ جارِیَہ

روزمرہ معاملات کے متعلق معاہدہ یا عہد و پیماں جو غیر معینہ مدت کے لیے ہو ۔

مُعاہَدَہ ضَمانَت

(قانون) وہ معاہدہ جو ایک شخص ثالث کے عہد کے ایفاء یا ذمہ داری کے ادا کرنے کے لیے بشرط قاصر ہونے اس شخص ثالث کے کیا جائے ۔

مُعاہَدَہ توڑْنا

فریقین میں سے کسی ایک یا دونوں کا معاہدے کی پابندی ختم کرنا، وعدہ توڑنا

مُعاہَدَۂ بَیع

(قانون) فروخت کا معاہدہ جو فریقین میں تحریری طور پر ہو

مُعاہَدَۂ ابِْرا

(قانون) وہ معاہدہ جس کی رو سے ایک فریق دوسرے کو نقصان سے بری کرنے کا عہد کرے جو کہ اس کو خود معاملہ کے فعل سے یا کسی اور شخص کے فعل سے عارض ہوا ہو

مُعاہَدَہ مُتَضَمِّن

(قانون) رک : معاہدئہ ضمانت ۔

مُعاہَدَۂ اَمْن

فریقین کے مابین جنگ نہ کرنے کا معاہدہ

مُعاہَدَۂ بَرائَت

(قانون) رک : معاہدہء ابراء ۔

مُعاہَدَۂ ثَلاثَہ

(معاشیات) وہ معاہدہ جو تین جداگانہ معاہدوں پر مشتمل ہو

مُعاہَدَہِ نِکاح

نکاح نامہ ، نکاح کی تحریر ۔

مُعاہَدَہ مُمْکِنُ الْاِنْفِساخ

(قانون) جو معاہدہ قانوناً فریقین میں سے ایک یا زیادہ کی مرضی پر نافذ ہو سکتا ہو مگر دوسرے یا دوسروں کی مرضی پر نہ ہو سکتا ہو، معاہدہ جس کا فسخ ہونا ممکن ہو

مُعاہَدَہِ مَشْرُوط

(قانون) وہ معاہدہ جس میں کسی امر کا کرنا یا نہ کرنا کسی واقعہء لاحقہ کے وقوع یا عدم وقوع پر مشروط ہو ؛ مشروط معاہدہ ۔

مُعاہَدَہِ ساقِطُ النِّفاذ

ناجائز اقرار نامہ، وہ اقرار نامہ جس کا نفاذ نہ ہو سکے

مُعاہَدَہِ بَیعِ جائِدادِ غَیر مَنْقُولَہ

(قانون) وہ معاہدہ جس کی رو سے فریقین میں یہ قرارداد ہوتی ہے کہ شرائط طے شدہ کے موافق آیندہ جائداد مذکور کی بیع عمل میں آئے گی

مَجازِ مُعاہَدَہ

(قانون) ہر شخص جو مطابق اس آئین کے جس کا وہ تابع ہے بہ عمر بلوغ پہنچ گیا ہو اور صحت نفس اور ثبات عقل رکھتا ہو اور ازروے قانون جس کا وہ تابع ہو ، ناقابل معاہدہ نہ ہو

مُتَعاقِدَینِ مُعاہَدَہ

باہم معاہدہ کرنے والے دونوں فریق ، فریقین معاہدہ ۔

نَقْضِ مُعاہَدَہ

معاہدہ توڑنا، معاہدے پر قائم نہ رہنا

اردو، انگلش اور ہندی میں اَصْل کے معانیدیکھیے

اَصْل

aslअस्ल

اصل: عربی

وزن : 21

اشتقاق: أصَلَ

اَصْل کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (نباتات کی) بیخ، جڑ (اکثر مجازی معنی میں مستعمل)
  • اصلی، حقیقی، واقعی، ٹھیک
  • خالص، بے میل، کھرا (نقلی کے بالمقابل)
  • ابتدا، آغاز
  • حقیقت
  • خاندانی، پیشی، نسلی، شریف جس کا نسب بے میل، اور بے داغ ہو
  • معیاری، ٹکسالی (زبان وغیرہ)
  • کسی چیز کی بنیاد، اساس
  • سبب
  • ماخذ، منبع، سر چشمہ
  • قائم بالذات، جو کسی شے سے ماخوذ یا کسی شے پر مبنی نہ ہو
  • نقش اول یا پہلی صورت، اصلی یا معتبر شے، نقل کے با لمقابل
  • وہ سرمایہ جس پر منافع یا سود لیا جائے، مول، راس المال
  • واقعہ، (وقوع میں آئی ہوئی) صیحح بات
  • حیثیت، بساط، قیمت (اکثر تحقیر کے لیے)
  • نسل، نژاد، خلقت، ذات، خاندان
  • کوئی تحریر یا تصنیف جس کا ترجمہ شرح خلاصہ یا نقل کی جائے : ابدائی مسودہ یا متن، دستاویز
  • وہ نقشہ خاکہ صورت یا تصویر جس کا چربا یا عکس اتارا جائے
  • (دینیات) عقیدہ جس پر دین کی بنیاد ہو، رکن دین، فرع کے بالمقابل
  • (منطق) وہ کلیہ یا مسلمہ حقیقت جس پر استدلال مبنی ہو
  • (میراث) باپ، دادا، پر دادا اور ان کے باپ، دادا، پر دادا وغیرہ

شعر

English meaning of asl

Noun, Feminine

  • bottom, root, origin, base, foundation
  • original, source
  • an essential, a fundamental principle
  • essence
  • element, principle
  • chief thing, main point, original or old state or condition
  • original or primary signification
  • original copy (of a work or document)
  • a radical letter (as distinguished from an augmentative)
  • reality, fact, truth
  • race, stock, lineage
  • a man of good stock, a thorough-bred gentleman
  • capital, stock-in-trade, principal

अस्ल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • (वनस्पतिविज्ञान की) मूल, जड़ (अधिकतर लाक्षणिक अर्थ में प्रयुक्त)
  • यथार्थ, वास्तविक, सचमुच, ठीक
  • आरंभ, आग़ाज़
  • शुद्ध, अमेल, खरा (नक़ली की तुलना में)
  • हक़ीक़त
  • कुल संबंधित, पेशी, आनिवांशिक, सज्जन जिसका वंश अमेल और दाग़रहित हो
  • किसी चीज़ की बुनियाद, आधार
  • कारण
  • कसौटी पर परखा हुआ, टकसाली (भाषा इत्यादि)
  • मूल, स्त्रोत, उद्गम स्थल
  • क़ाइम-बिज़्ज़ात, जो किसी वस्तु से उद्धृत या किसी वस्तु पर आधारित न हो

    विशेष - जिसका अस्तित्व बिना दूसरे के सहारे के हो

  • चित्रकार का बनाया हुआ सर्वप्रथम चित्र या पहला रूप, वास्तविक या विश्वसनीय वस्तु, नक़्ल की तुलना में
  • वह पूँजी जिस पर लाभ या सूद लिया जाए, मूल्य, मूलधन
  • घटना, (घटित) सही बात
  • हैसियत, सामर्थ्य, क़ीमत (अधिकतर घृणा के लिए)
  • नस्ल, कुल, सृष्टि, जाति, ख़ानदान
  • कोई लेख या रचना जिसका अनुवाद, व्याख्या, संक्षेपण या नक़्ल की जाए
  • प्रारम्भिक पांडुलिपि या पाठ, दस्तावेज़
  • वह नक़्शा, रेखाचित्र, आकार या तस्वीर जिसकी नक़्ल या छवि उतारा जाए
  • (धर्मशास्त्र) अक़ीदा जिस पर धर्म का आधार हो, धर्म का अंग, फ़र' के बिलमुक़ाबिल

    विशेष - फ़र'= (धर्म शास्त्र) वह धार्मिक समस्याएँ जो क्रिया से संबंध रखें, क्रिया से संबंधित धार्मिक आज्ञा एवं समस्याएँ

  • (तर्कशास्त्र) वह पूर्ण या सर्व-स्वीकृत वास्तविकता जो तर्क करने पर आधारित हो
  • (कुल) बाप, दादा, परदादा और उनके बाप इत्यादि

اَصْل کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَصْل)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَصْل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone