تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اصل اصل ہے نقل نقل ہے" کے متعقلہ نتائج

بے چَراغ

(لفظاً) جس کے گھر چراغ نہ ہو، مفلس

بے چَراغ ہونا

برباد ہونا، اجاڑ ہونا، ویران ہونا

خانَۂ بے چَراغ

اندھیرا گھر

قَصْبَۂ بے چَراغ

(کاشت کاری) وہ قصبہ جو کاروبار کے بند ہونے اور آبادی نہ رہنے سے ویران ہو گیا ہو.

گَھر بے چَراغ ہونا

۔ (کنایۃً) ویران ہونا گھر کا۔ والی وارث کے مرجانے سے۔ ؎ دیکھو بے چراغ۔

گَھر کو بے چَراغ کَرْنا

گھر کو ویران کر جانا ؛ اولاد نرینہ کو قتل کردینا یا مار دینا.

اردو، انگلش اور ہندی میں اصل اصل ہے نقل نقل ہے کے معانیدیکھیے

اصل اصل ہے نقل نقل ہے

asl asl hai naql naql haiअस्ल अस्ल है नक़्ल नक़्ल है

نیز : اصل اصل ہی ہے، نقل نقل ہی ہے, اصل اصل ہے نقل نقل ہی ہے

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

اصل اصل ہے نقل نقل ہے کے اردو معانی

  • جو بات اصل میں ہوتی ہے وہ اس کی نقل میں نہیں ہوتی
  • اصل اور نقل کی عمدگی اور خوبی میں زمین آسمان کا فرق ہوتا ہے، نقلی چیز اصلی کی برابری نہیں کر سکتی

Urdu meaning of asl asl hai naql naql hai

  • Roman
  • Urdu

  • jo baat asal me.n hotii hai vo us kii naqal me.n nahii.n hotii
  • asal aur naqal kii umdagii aur Khuubii me.n zamiin aasmaan ka farq hotaa hai, naqlii chiiz aslii kii baraabarii nahii.n kar saktii

English meaning of asl asl hai naql naql hai

  • the fake or substandard can not compete with the real one

अस्ल अस्ल है नक़्ल नक़्ल है के हिंदी अर्थ

  • जो बात मूल में होती है वह उसकी प्रतिलिपि में नहीं होती
  • मूल और प्रतिलिपि की अच्छाई और विशेषता में पृथ्वी आकाश का अंतर होता है, बनावटी वस्तु मूल की समानता नहीं कर सकती

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بے چَراغ

(لفظاً) جس کے گھر چراغ نہ ہو، مفلس

بے چَراغ ہونا

برباد ہونا، اجاڑ ہونا، ویران ہونا

خانَۂ بے چَراغ

اندھیرا گھر

قَصْبَۂ بے چَراغ

(کاشت کاری) وہ قصبہ جو کاروبار کے بند ہونے اور آبادی نہ رہنے سے ویران ہو گیا ہو.

گَھر بے چَراغ ہونا

۔ (کنایۃً) ویران ہونا گھر کا۔ والی وارث کے مرجانے سے۔ ؎ دیکھو بے چراغ۔

گَھر کو بے چَراغ کَرْنا

گھر کو ویران کر جانا ؛ اولاد نرینہ کو قتل کردینا یا مار دینا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اصل اصل ہے نقل نقل ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

اصل اصل ہے نقل نقل ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone