تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَشْراف پانو پَڑے، کَمِینَہ سَر چَڑھے" کے متعقلہ نتائج

اَشْراف

شریف لوگ، عالی مرتبہ اشخاص، حسب نسب یا کردار کے اچھے

اَشْرافِیہ

اُمرا یا شرفا کا، اعلیٰ خاندان کا

اَشْرافی

اشراف سے منسوب

اَشْرافِیَت

چند خواص یا امرا کی حکومت

اَشْراف گَرْدی

شریفوں کی خواری اور نا قدری

اَشْراف پَرَسْت

بھلے مانسوں کی قدر کرنے والا

اَشْراف پاؤں پَڑے کَمِینَہ سَر چَڑھے

noble man's gentleness instigates wicked men's evil

اَشْراف پانو پَڑے، کَمِینَہ سَر چَڑھے

شریف کی شرافت کا اثر کمین پر الٹا ہوتا ہے، شریف کی نرمی سے ذلیل شیر ہو جاتا ہے

اَشْرافُ الْاَشْراف

شرفا میں اعلیٰ و برتر، شریفوں میں منتخب

طَبَقَۂ اَشْراف

شریفوں کا طبقہ ، بلند مرتبہ (جو عموماً) دولت مند ہوتا ہے) .

رَذِیل کی دو نَہ اَشْراف کی سَو

کمینے کی دو گالیاں بھی شریف کی سو گالیوں سے بڑھ کر ہوتی ہیں.

بِپھرے رِذالے اور بُھوکے اَشْراف سے ڈَرِیے

کمیہ غصے کی حالت میں اور شریف بھوک کی حالت میں خطرناک ہوتا ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں اَشْراف پانو پَڑے، کَمِینَہ سَر چَڑھے کے معانیدیکھیے

اَشْراف پانو پَڑے، کَمِینَہ سَر چَڑھے

ashraaf paa.nv pa.De, kamiina sar cha.Dheअशराफ़ पाँव पड़े, कमीना सर चढ़े

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

اَشْراف پانو پَڑے، کَمِینَہ سَر چَڑھے کے اردو معانی

  • شریف کی شرافت کا اثر کمین پر الٹا ہوتا ہے، شریف کی نرمی سے ذلیل شیر ہو جاتا ہے

Urdu meaning of ashraaf paa.nv pa.De, kamiina sar cha.Dhe

  • Roman
  • Urdu

  • shariif kii sharaafat ka asar kamiin par ulTaa hotaa hai, shariif kii narmii se zaliil sher ho jaataa hai

अशराफ़ पाँव पड़े, कमीना सर चढ़े के हिंदी अर्थ

  • शरीफ़ की शराफ़त का प्रभाव कमीन पर उल्टा होता है, शरीफ़ की नरमी से तिरस्कृत व्यक्ति शेर हो जाता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَشْراف

شریف لوگ، عالی مرتبہ اشخاص، حسب نسب یا کردار کے اچھے

اَشْرافِیہ

اُمرا یا شرفا کا، اعلیٰ خاندان کا

اَشْرافی

اشراف سے منسوب

اَشْرافِیَت

چند خواص یا امرا کی حکومت

اَشْراف گَرْدی

شریفوں کی خواری اور نا قدری

اَشْراف پَرَسْت

بھلے مانسوں کی قدر کرنے والا

اَشْراف پاؤں پَڑے کَمِینَہ سَر چَڑھے

noble man's gentleness instigates wicked men's evil

اَشْراف پانو پَڑے، کَمِینَہ سَر چَڑھے

شریف کی شرافت کا اثر کمین پر الٹا ہوتا ہے، شریف کی نرمی سے ذلیل شیر ہو جاتا ہے

اَشْرافُ الْاَشْراف

شرفا میں اعلیٰ و برتر، شریفوں میں منتخب

طَبَقَۂ اَشْراف

شریفوں کا طبقہ ، بلند مرتبہ (جو عموماً) دولت مند ہوتا ہے) .

رَذِیل کی دو نَہ اَشْراف کی سَو

کمینے کی دو گالیاں بھی شریف کی سو گالیوں سے بڑھ کر ہوتی ہیں.

بِپھرے رِذالے اور بُھوکے اَشْراف سے ڈَرِیے

کمیہ غصے کی حالت میں اور شریف بھوک کی حالت میں خطرناک ہوتا ہے .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَشْراف پانو پَڑے، کَمِینَہ سَر چَڑھے)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَشْراف پانو پَڑے، کَمِینَہ سَر چَڑھے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone