تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَشْک شوئی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَشْک شوئی کے معانیدیکھیے
اَشْک شوئی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- آنسو پونچھنے کا عمل، آنسو صاف کرنا
- تسلی، دل دہی، نقصان کا تدارک
شعر
اشک شوئی کے لیے تیری حمایت چاہئے
دیکھ تیری ہم سبوئی میں یہ نوبت آ گئی
اشک شوئی کے لئے اب بھی ہیں دامن لرزاں
زندگی آج بھی اک خواب گراں ہے اے دوست
نہ کوئی اشک شوئی ہے نہ چہرہ زرد ہے باقرؔ
ہماری خامشی کو پھر بھی وہ ماتم سمجھتے ہیں
English meaning of ashk-sho.ii
Noun, Feminine
- solace, consolation, wiping off tears, washing of tears, slight consolation
अश्क-शोई के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- आँसू पोंछने की क्रिया, आँसू साफ़ करना
- सांत्वना, तसल्ली, दिल रखना, हानि की भरपाई
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَشْک شوئی)
اَشْک شوئی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔