تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَشْعارِ دِل آویْز" کے متعقلہ نتائج

آویز

رک: آویختہ نمبر ۱ و ۲، جیسے دل آویز، دست آویز.

آویزا

رک: آویزہ.

آویزیا

پھولوں کی لمبی شاخ جس طرح اخروٹ کے درخت کی ہوتی ہے

آویزندہ

لپٹنے والا، لٹکنے والا، لپٹانے والا، لٹکانے والا

آویزِش

نزاع، جھگڑا، لڑائی

آویزاں

لٹکا یا لٹکایا ہوا، اٹکا یا اٹکایا ہوا، معلق

آویزہ بند

آویزہ، وہ شخص جو آویزے پہنتا ہو

آویزَہ دار

(تعمیرات) ابھرا ہوا طاق جس کی شکل عموماً مثلث کی سی ہوتی ہے

آویزۂ گوش

بندا، کان میں پہننے کا چھوٹا سا حلقہ، بندا

آویزَۂِ گوش کَرْنا

(کوئی بات) کان تک پہنچانا، سنانا، مشہور کرنا

آویزَۂِ گوش ہونا

آویزۂ گوش کرنا کا لازم، کانوں تک پہنچنا، سننا، مشہور ہونا

ہَم آویز

(لفظاً) باہم لپٹنے یا لٹکنے والا ؛ (مجازاً) برسرپیکار ، مقابل ۔

دِل آویز

دلکش، دل لُبھانے والا، پیارا

شَب آویز

ایک پرندہ جس كے متعلق كہا جاتا ہے كہ وہ اپنے ایک پنجے كے سہارے درخت سے لٹک جاتا ہے اور ’’ حق حق ‘‘ كہتا ہے.

فَر آویز

سجا ہوا ، شاندار ، شان و شوت والا.

سِتیز و آویز

جنگ و مقابلہ

مُرْغِ شَب آویز

رک : مرغ ِحق گو ؛ وہ پرندہ جو راتوں کو درخت میں لٹک جاتا ہے اور فریاد کرتا رہتا ہے ۔

اَشْعارِ دِل آویْز

heart-pleasing couplets

اردو، انگلش اور ہندی میں اَشْعارِ دِل آویْز کے معانیدیکھیے

اَشْعارِ دِل آویْز

ash'aar-e-dil-aavezअश'आर-ए-दिल-आवेज़

وزن : 2222221

Urdu meaning of ash'aar-e-dil-aavez

  • Roman
  • Urdu

English meaning of ash'aar-e-dil-aavez

  • heart-pleasing couplets

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آویز

رک: آویختہ نمبر ۱ و ۲، جیسے دل آویز، دست آویز.

آویزا

رک: آویزہ.

آویزیا

پھولوں کی لمبی شاخ جس طرح اخروٹ کے درخت کی ہوتی ہے

آویزندہ

لپٹنے والا، لٹکنے والا، لپٹانے والا، لٹکانے والا

آویزِش

نزاع، جھگڑا، لڑائی

آویزاں

لٹکا یا لٹکایا ہوا، اٹکا یا اٹکایا ہوا، معلق

آویزہ بند

آویزہ، وہ شخص جو آویزے پہنتا ہو

آویزَہ دار

(تعمیرات) ابھرا ہوا طاق جس کی شکل عموماً مثلث کی سی ہوتی ہے

آویزۂ گوش

بندا، کان میں پہننے کا چھوٹا سا حلقہ، بندا

آویزَۂِ گوش کَرْنا

(کوئی بات) کان تک پہنچانا، سنانا، مشہور کرنا

آویزَۂِ گوش ہونا

آویزۂ گوش کرنا کا لازم، کانوں تک پہنچنا، سننا، مشہور ہونا

ہَم آویز

(لفظاً) باہم لپٹنے یا لٹکنے والا ؛ (مجازاً) برسرپیکار ، مقابل ۔

دِل آویز

دلکش، دل لُبھانے والا، پیارا

شَب آویز

ایک پرندہ جس كے متعلق كہا جاتا ہے كہ وہ اپنے ایک پنجے كے سہارے درخت سے لٹک جاتا ہے اور ’’ حق حق ‘‘ كہتا ہے.

فَر آویز

سجا ہوا ، شاندار ، شان و شوت والا.

سِتیز و آویز

جنگ و مقابلہ

مُرْغِ شَب آویز

رک : مرغ ِحق گو ؛ وہ پرندہ جو راتوں کو درخت میں لٹک جاتا ہے اور فریاد کرتا رہتا ہے ۔

اَشْعارِ دِل آویْز

heart-pleasing couplets

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَشْعارِ دِل آویْز)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَشْعارِ دِل آویْز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone