تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَسباب میں اَسباب، ایک چنْگ ایک رَباب" کے متعقلہ نتائج

لِیاقَت

کسی امر یا کام کی استعداد، قابلیت، صلاحیت

لِیاقَت دار

لیاقت رکھنے والا ، باصلاحیت ، قابل ، لائق .

لِیاقَت مَنْد

لائق ، قابل ، دانا ، ہوشیار ؛ شایستہ .

لِیاقَت رَکْھنا

صلاحیت رکھنا ، صاحبِ استعداد ہونا .

لِیاقَتِ تامَّہ

خالص قابلیت ، کامل استعداد .

ذی لِیاقَت

لیاقت والا، لائق، قابل

ذاتی لِیاقَت

real merit, intrinsic value

خوش لِیاقَت

قابلیت کی مالک ، اچھی لیاقت والی / والا ، لائق اور قابل .

سَنَدِ لِیاقَت

Certificate of one's services, certificate of one's performance.

یِہ لِیاقَت ہُوئی

یہ ہمت ہوئی ، اتنی جسارت ہوئی ، اتنی جرأت ہوئی ، اس قابل ہوئے.

صاحِبِ لِیاقَت

لائق ، قابل

حُرُوفِ لِیاقَت

وہ حروف جو دوسرے الفاظ کے ساتھ مل کر لائق اور قابل کے معنی دیتے ہیں ، جیسے : شاہوار میں وار ، کشتنی میں ی .

یائے لِیاقَت

فارسی نیز اردو کی ’’ی ‘‘ جو مصدر کے آخر میں آتی ہے اور لیاقت یا صفت کے معنی دیتی ہے ؛ جیسے : خوردنی ، کشتی ، رفتنی ۔

ہائے لِیاقَت

(قواعد) ’’ ہ ‘‘ جو لیاقت کے معنی دیتی ہے ؛ جیسے : امیرانہ ، بہادرانہ

حَسْبِ لِیاقَت

قابلیت کے موافق

لائق تعزیر

سزا کے قابل

لائِقِ تَحْسِین

worthy or deserving of praise, praiseworthy

لائق تحسیں

worthy of being praised

لائِقِ اِعْتِبار

trustworthy, credible

شُعْلَۂ یاقُوت

وہ چمک جو یاقوت سے پیدا ہوتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں اَسباب میں اَسباب، ایک چنْگ ایک رَباب کے معانیدیکھیے

اَسباب میں اَسباب، ایک چنْگ ایک رَباب

asbaab me.n asbaab, ek cha.ng ek rabaabअस्बाब में अस्बाब, एक चंग एक रबाब

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

اَسباب میں اَسباب، ایک چنْگ ایک رَباب کے اردو معانی

  • عیاش آدمی انجام کار کنگال ہو جاتا ہے
  • بس ہمارا کل جمع یہی سامان ہے، ایک چنگ اور ایک رباب
  • کسی کنگال فن کے قدردان کا کہنا

    مثال چنگ= دف کی طرح منجیرا لگا ہوا ایک باجا رباب= سارنگی کی طرح کا ایک قسم کا باجا

Urdu meaning of asbaab me.n asbaab, ek cha.ng ek rabaab

  • Roman
  • Urdu

  • ayyaash aadamii anjaam kaar kangaal ho jaataa hai
  • bas hamaaraa kal jamaa yahii saamaan hai, ek chang aur ek rabaab
  • kisii kangaal fan ke kadrdaan ka kahnaa

अस्बाब में अस्बाब, एक चंग एक रबाब के हिंदी अर्थ

  • ऐश करने वाला आदमी अंत में कंगाल हो जाता है
  • बस हमारा कुल जमा यही सामान है, एक चंग और एक रबाब
  • किसी फक्कड़ कला-प्रेमी की उक्ति

    विशेष चंग= डफ की तरह का मंजीरा लगा हुआ एक बाजा। रबाब= सारंगी की तरह का एक प्रकार का बाजा।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

لِیاقَت

کسی امر یا کام کی استعداد، قابلیت، صلاحیت

لِیاقَت دار

لیاقت رکھنے والا ، باصلاحیت ، قابل ، لائق .

لِیاقَت مَنْد

لائق ، قابل ، دانا ، ہوشیار ؛ شایستہ .

لِیاقَت رَکْھنا

صلاحیت رکھنا ، صاحبِ استعداد ہونا .

لِیاقَتِ تامَّہ

خالص قابلیت ، کامل استعداد .

ذی لِیاقَت

لیاقت والا، لائق، قابل

ذاتی لِیاقَت

real merit, intrinsic value

خوش لِیاقَت

قابلیت کی مالک ، اچھی لیاقت والی / والا ، لائق اور قابل .

سَنَدِ لِیاقَت

Certificate of one's services, certificate of one's performance.

یِہ لِیاقَت ہُوئی

یہ ہمت ہوئی ، اتنی جسارت ہوئی ، اتنی جرأت ہوئی ، اس قابل ہوئے.

صاحِبِ لِیاقَت

لائق ، قابل

حُرُوفِ لِیاقَت

وہ حروف جو دوسرے الفاظ کے ساتھ مل کر لائق اور قابل کے معنی دیتے ہیں ، جیسے : شاہوار میں وار ، کشتنی میں ی .

یائے لِیاقَت

فارسی نیز اردو کی ’’ی ‘‘ جو مصدر کے آخر میں آتی ہے اور لیاقت یا صفت کے معنی دیتی ہے ؛ جیسے : خوردنی ، کشتی ، رفتنی ۔

ہائے لِیاقَت

(قواعد) ’’ ہ ‘‘ جو لیاقت کے معنی دیتی ہے ؛ جیسے : امیرانہ ، بہادرانہ

حَسْبِ لِیاقَت

قابلیت کے موافق

لائق تعزیر

سزا کے قابل

لائِقِ تَحْسِین

worthy or deserving of praise, praiseworthy

لائق تحسیں

worthy of being praised

لائِقِ اِعْتِبار

trustworthy, credible

شُعْلَۂ یاقُوت

وہ چمک جو یاقوت سے پیدا ہوتی ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَسباب میں اَسباب، ایک چنْگ ایک رَباب)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَسباب میں اَسباب، ایک چنْگ ایک رَباب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone