تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَسْبابِ سَفَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَسْبابِ سَفَر کے معانیدیکھیے
اَسْبابِ سَفَر کے اردو معانی
- سفر کی ضروری چیزیں، وہ سامان جو سفر میں ساتھ لیا جائے
شعر
منظر ہے ابھی دور ذرا حد نظر سے
سوغات سفر اور ہے اسباب سفر سے
گل بار کرے ہے گا اسباب سفر شاید
غنچے کی طرح بلبل دلگیر نظر آئی
میرا رہزن ہوا کیا کیا نہ پشیمان کہ جب
اس کے نامے میرے اسباب سفر سے نکلے
English meaning of asbaab-e-safar
- travelling requisites
असबाब-ए-सफ़र के हिंदी अर्थ
- यात्रा के लिए आवश्यक सामान, यात्रा पर अपने साथ ले जाने के लिए सामान
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَسْبابِ سَفَر)
اَسْبابِ سَفَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔