تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَسْبابِ غَمِ عِشْق" کے متعقلہ نتائج

اَجْگَر

لمبا اور موٹا سانپ، اژدر، اژدہا

اَجگَر کے داتا رام

خدا سب کو روزی دیتا ہے، خدا اژدہا جیسی مخلوق کو بھی خوراک دیتا ہے جو ایک جگہ بے حرکت پڑا رہتا ہے

اجگر کرے نہ چاکری پنچھی کرے نہ کام، داس ملوکا یوں کہے سب کے داتا رام

خدا سب کو روزی دیتا ہے، سانپ نوکری نہیں کرتا اور پرندے کام نہیں کرتے مگر سب کو خدا رزق دیتا ہے

اُجاگَر

روشنی‏، ظہور‏، نمایاں

اَوج گِیر

بلندی پر پہنچا ہوا ، بلند۔

اُجاگَر کَرنا

آجا گُرو

جو استاد کا بھی استاد ہو، بہت بڑا استاد

نُقُوش اُجاگَر کَرنا

کسی چیز کی خصوصیات کو نمایاں کرنا ، نقش اُبھارنا ۔

نَقْش اُجاگَر کَرنا

کسی چیز کے عکس کو اُبھارنا ، کسی چیز کی علامت یا نشان کو واضح کرنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں اَسْبابِ غَمِ عِشْق کے معانیدیکھیے

اَسْبابِ غَمِ عِشْق

asbaab-e-Gam-e-'ishqअसबाब-ए-ग़म-ए-'इश्क़

اصل: عربی

وزن : 2221221

اَسْبابِ غَمِ عِشْق کے اردو معانی

 

  • محبت کے دکھ کی علتیں
  • محبت کے سوگ کے کارن
  • محبت کے ملال کا باعث
  • محبت کے رنج کی وجہیں

English meaning of asbaab-e-Gam-e-'ishq

 

  • Reasons for the pain of love, the causes of love's sorrow, the cause of love's sadness
  • wherewithal of sorrow of love

असबाब-ए-ग़म-ए-'इश्क़ के हिंदी अर्थ

 

  • प्यार के दर्द का कारण, प्यार के दुख का कारण

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَسْبابِ غَمِ عِشْق)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَسْبابِ غَمِ عِشْق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone