تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَثَردار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَثَردار کے معانیدیکھیے
اَثَردار کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- تاثیر کرنے والا، موثر، کارگار
- صاحب رسوخ
- اسم کیفیت: اثرداری
شعر
ضد پر اڑے ہوے ہیں یہ دل بھی دماغ بھی
اب دیکھنا ہے ان میں اثر دار کون ہے
یہ جنوں مجھ پہ لگاتار نہیں رہتا ہے
ہجر اب تیرا اثر دار نہیں رہتا ہے
میں ہاتھ سے پھر زہر بھی کھا لوں گا تمہارے
گر وہ بھی اثر دار تمہاری ہی طرح ہو
English meaning of asardaar
Persian, Arabic - Adjective
असरदार के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- छाप डालने वाला, प्रभावशाली, गुणकारी
- प्रभावोत्पादक, रुसूख़वाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَثَردار)
اَثَردار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔