تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَساطِیرُ الاَوَّلِین" کے متعقلہ نتائج

صُلْب

ریڑھ کی ہڈی، پشت کے مہرے

صُلْبِ پِدَر

باپ کا نطفہ.

صُلْبی

۱. صلب (رک) سے منسوب یا متعلق ، نسل کا ، پشتینی نیز سگا ( بیٹا وغیرہ).

صُلْب بَصُلب

نسل در نسل ، ایک نس سے دوسری نسل تک ؛ (مجازاً) طویل عرصہ تک.

صُلْبِیَّہ

آنکھ کا ساتواں پردہ، (آنکھ کے تین پردوں میں سے) اوپر کا پردہ، آن٘کھ کا ایک سخت طبقہ جو سفید ہوتا ہے

صُلْباً بَعْدَ صُلْبٍ

ایک نسل کے بعد دوسری نسل میں ، نسل در نسل ، نسلاً بعد نسل.

دَلْکِ صُلْب

(طب) سخت مالش جس میں خوب زور سے اور ہاتھوں کو دبا کر مالش کی جاتی ہے .

غِشاے صُلْب

دماغ کا موٹا اور سخت پردہ جو کھوپڑی کی ہڈّی سے اندر کی جانب ملا رہتا ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں اَساطِیرُ الاَوَّلِین کے معانیدیکھیے

اَساطِیرُ الاَوَّلِین

asaatiir-ul-avvaliinअसातीर-उल-अव्वलीन

اصل: فارسی

وزن : 12222121

  • Roman
  • Urdu

اَساطِیرُ الاَوَّلِین کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (لفظاً) قدما کی تحریریں یا امالی، (مراداً) داستانیں، بے بنیاد قصے اور کہانیاں، خرافیات، کسی قوم کی دیو مالا یا روایات جو اس کے معتقدات اور مسلمات پر مبنی ہوں (عموماً ترکیب میں مستعمل)

Urdu meaning of asaatiir-ul-avvaliin

  • Roman
  • Urdu

  • (lafzan) qudamaa kii tahriire.n ya ammaalii, (muraadan) daastaanen, bebuniyaad qisse aur kahaaniyaan, Kharaafyaat, kisii qaum kii dev maalaa ya ravaayaat jo is ke motaqidaat aur muslimaat par mabnii huu.n (umuuman tarkiib me.n mustaamal

English meaning of asaatiir-ul-avvaliin

Noun, Masculine

  • stories of the ancient or former people, baseless accounts

असातीर-उल-अव्वलीन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (शाब्दिक) प्राचीन विद्वानों के लेख अथवा इमाली, (अर्थात्) दास्तानें, निराधार क़िस्से और कहानियाँ, कल्पित कथा, किसी जाति की कल्पित-कथाएँ अथवा परंपराएँ जो उसके विश्वासों और आस्थाओं पर आधारित हों (सामान्यतः समास में प्रयुक्त)

    विशेष इमाला=फ़ारसी अथवा अरबी में किसी शब्द के ‘अलिफ़’ को ‘ये’ बना देना जैसे 'किताब' को ‘कितेब' कर देना ख़राफ़ियात=देवमाला, गप्प, कल्पित कथा, पुराण कथा, पुरखों और बड़ों से संबंधति गढ़े हुए और काल्पनिक या सच्चे-झूटे क़िस्से

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

صُلْب

ریڑھ کی ہڈی، پشت کے مہرے

صُلْبِ پِدَر

باپ کا نطفہ.

صُلْبی

۱. صلب (رک) سے منسوب یا متعلق ، نسل کا ، پشتینی نیز سگا ( بیٹا وغیرہ).

صُلْب بَصُلب

نسل در نسل ، ایک نس سے دوسری نسل تک ؛ (مجازاً) طویل عرصہ تک.

صُلْبِیَّہ

آنکھ کا ساتواں پردہ، (آنکھ کے تین پردوں میں سے) اوپر کا پردہ، آن٘کھ کا ایک سخت طبقہ جو سفید ہوتا ہے

صُلْباً بَعْدَ صُلْبٍ

ایک نسل کے بعد دوسری نسل میں ، نسل در نسل ، نسلاً بعد نسل.

دَلْکِ صُلْب

(طب) سخت مالش جس میں خوب زور سے اور ہاتھوں کو دبا کر مالش کی جاتی ہے .

غِشاے صُلْب

دماغ کا موٹا اور سخت پردہ جو کھوپڑی کی ہڈّی سے اندر کی جانب ملا رہتا ہے .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَساطِیرُ الاَوَّلِین)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَساطِیرُ الاَوَّلِین

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone