تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَثاثُ البَیْت" کے متعقلہ نتائج

دَروغ گو

جھوٹا، جھوٹ بولنے والا، کاذِب

دَروغ گو را حافِظَہ نَمی باشَد

جھوٹے کا حافظہ درست نہیں ہوتا ، اسے یاد نہیں رہتا کہ پہلے کیا کہا ہے اور اب کیا کیا کہہ رہا ہے.

دَروغ گو را حافِظَہ نَہ باشَد

جھوٹے کا حافظہ درست نہیں ہوتا ، اسے یاد نہیں رہتا کہ پہلے کیا کہا ہے اور اب کیا کیا کہہ رہا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں اَثاثُ البَیْت کے معانیدیکھیے

اَثاثُ البَیْت

asaas-ul-baitअसास-उल-बैत

اصل: عربی

وزن : 12221

Roman

اَثاثُ البَیْت کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • گھر کا سامان: میز، کرسی، برتن بھانڈے وغیرہ

Urdu meaning of asaas-ul-bait

Roman

  • ghar ka saamaanah mez, kursii, bartan bhaa.nDe vaGaira

English meaning of asaas-ul-bait

Noun, Masculine

  • household goods, goods, chattels, effects, property generally

असास-उल-बैत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • घर का सामान: मेज़, कुर्सी, बर्तन-भाँडे इत्यादि

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دَروغ گو

جھوٹا، جھوٹ بولنے والا، کاذِب

دَروغ گو را حافِظَہ نَمی باشَد

جھوٹے کا حافظہ درست نہیں ہوتا ، اسے یاد نہیں رہتا کہ پہلے کیا کہا ہے اور اب کیا کیا کہہ رہا ہے.

دَروغ گو را حافِظَہ نَہ باشَد

جھوٹے کا حافظہ درست نہیں ہوتا ، اسے یاد نہیں رہتا کہ پہلے کیا کہا ہے اور اب کیا کیا کہہ رہا ہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَثاثُ البَیْت)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَثاثُ البَیْت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone