تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَرْزاں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَرْزاں کے معانیدیکھیے
اَرْزاں کے اردو معانی
صفت
- کم بہا، کم قیمت، سستا
- (مجازاً) کثیر، فراواں، وافر
شعر
متاع دل بہت ارزاں ہے کیوں نہیں لیتے
کہ ایک بوسے پہ سودا ہے اب تو آ ٹھہرا
دوستوں سے یہ کہوں کیا کہ مری قدر کرو
ابھی ارزاں ہوں کبھی پاؤ گے نایاب مجھے
جو ارزاں ہے تو ہے ان کی متاع آبرو ورنہ
ذرا سی چیز بھی بے حد گراں ہے اس زمانے میں
English meaning of arzaa.n
Adjective
- cheap, low-priced, of no value
- (Metaphorically) abundant
اَرْزاں کے مترادفات
اَرْزاں کے متضادات
اَرْزاں کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَرْزاں)
اَرْزاں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔