اردو، انگلش اور ہندی میں اَرْضِ مُقَدَّس کے معانیدیکھیے
اَرْضِ مُقَدَّس کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- پاک سر زمین، مکہ معظمہ یا مدینہ منورہ
- ارض فلسطین
- (مجازاً) کل سر زمین حجاز، عرب
شعر
وہ ارض مقدس ہے کہاں چاند ستارو
کھلتے ہیں جہاں لالہ و ریحان تمنا
مغرب کی تعفن زدہ تہذیب کے بدلے
ہم ارض مقدس کا حرم بیچ رہے ہیں
English meaning of arz-e-muqaddas
Noun, Feminine
- the holy lands, Makkah and Medina
- Palestine
अर्ज़-ए-मुक़द्दस के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- पवित्र भूमि, पाक भूमि
- मक्का या मदीना
- (लाक्षणिक) हिजाज़ की संपूर्ण भूमि, अरब, फिलिस्तीन की भूमि
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَرْضِ مُقَدَّس)
اَرْضِ مُقَدَّس
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔